Category عالمی خبریں

ڈھاکہ ایئرپورٹ میں خوفناک آگ ، پروازیں عارضی طور پر معطل

ڈھاکہ (فکروخبرنیوز) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کارگو ایریا میں ہفتہ کی سہ پہر اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ایئرپورٹ حکام نے تمام پروازوں کو احتیاطی طور…

اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کو نصف کردیا، ایندھن کی ترسیل پر بھی پابندی لگادی

حماس سے اپنے آخری ۲۰ یرغمال شہریوں کو حاصل کرنے کے بعد اسرائیل، جنگ بندی کے دوران غزہ میں امداد کی ترسیل میں توسیع کرنے کے اپنے وعدے سے مکر گیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے بتایا کہ اس…

یرغمالیوں کی رہائی کے دوسرے ہی دن اسرائیلی فائرنگ سے غزہ میں 7 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ ہفتے نافذ کی گئی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی افواج نے منگل کے روز کم از کم سات فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق چھ افراد غزہ سٹی میں جبکہ ایک خان یونس…

جنگ بندی معاہدہ کے باوجود اسرائیل نے فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کو قتل کردیا

غزہ : اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کوکئی گھنٹے قید رکھنے کے بعد گولیاں مار کر شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی کوشہید کر دیا، صحافی کو پہلے یرغمال بنایا گیا…

ڈیل کے تحت حماس نے 7 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا

حماس نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت سات اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کردیا ہے، جو اب اسرائیلی حدود میں پہنچ رہے ہیں۔ اس تبدیلی کے عوض اسرائیلی حکومت دو ہزار فلسطینی…

فلسطینی نژاد سائنس داں عمر یاغی نے نوبل انعام جیتا

فلسطینی پناہ گزین عمر یاغی نے نوبل انعام جیت لیا — صحرا کی ہوا سے پانی نکالنے والی سائنسی ایجاد پر عالمی اعتراف(اسٹاک ہوم / عمان / برکلے) — فلسطینی نژاد سائنس داں عمر یاغی، جو اردن کے ایک پناہ…

غزہ میں نسل کشی ختم کرنے کے نام پر ٹرمپ کا 20 نکاتی منصوبہ کیا ہے ؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے 20 نکاتی منصوبہ پیش کیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے منصوبے کا مکمل متن جاری…

تھائی لینڈ کی شاہراہ کی خستہ حال سڑک کا ذمہ دار کون؟ حقیقت نے سب کو حیران کردیا

(فکروخبر/ذرائع)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کی ایک مصروف شاہراہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں گردش کرنے والی خبر اور تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ 24 ستمبر 2025 کو ایک تھائی زبان کی پوسٹ میں دعویٰ کیا…

غزہ پرعرب لیڈران کی ٹرمپ سے ملاقات , ترک صدر نے کہا ،اچھے نتائج کی امید

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے منگل کو کہا کہ غزہ پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور عرب لیڈروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات ثمر آور اور مثبت تھی، جس سے وہ مطمئن ہیں۔انہوں نے نیویارک شہر میں ترکیو…