یرغمالیوں کی رہائی کے دوسرے ہی دن اسرائیلی فائرنگ سے غزہ میں 7 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ ہفتے نافذ کی گئی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی افواج نے منگل کے روز کم از کم سات فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق چھ افراد غزہ سٹی میں جبکہ ایک خان یونس…









