Category عالمی خبریں

غزہ پر اسرائیلی درندگی کی انتہا: صحافی شہید، بھوک کا عذاب اور فوجیں مسلط

(فکروخبر/ذرائع)غزہ پر اسرائیلی قابض افواج کی وحشیانہ بمباری، انسانیت سوز محاصرہ اور مکمل فوجی یلغار نے ظلم و بربریت کی وہ مثال قائم کر دی ہے جسے تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ صہیونی ریاست نے جہاں ایک طرف معصوم…

ڈاکٹر النجار کے 9 بچے اسرائیلی حملے میں شہید، غزہ میں ایک اور قیامت

خان یونس، غزہ :(فکروخبر/ذرائع) جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فضائی حملے نے انسانی المیے کو ایک نئے اندوہناک موڑ پر لا کھڑا کیا، جب ایک بچوں کی ڈاکٹر علا النجار کے گھر پر بمباری میں ان کے…

“غزہ میں انسانیت دم توڑ رہی ہے، معصوم بچے موت کے انتظار میں” : یونیسف ترجمان کا دلخراش انتباہ

غزہ:(فکروخبر/ذرائع) اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے برائے اطفال “یونیسف” کے ترجمان کاظم ابو خلف نے غزہ کی سنگین صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ تباہ حال بستیوں میں انسانی زندگی بدترین…

غزہ میں شہداء کی تعداد 53,762 تک جا پہنچی؛ 343 نومولود بچے پیدا ہوتے ہی شہید

(فکروخبر /ذرائع)غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 107 فلسطینی شہید اور 247 زخمی ہوئے۔ اس طرح 7 اکتوبر 2023 سے جاری…

غزہ میں انسانی بحران کے دوران اقوام متحدہ کی جانب سے 90 امدادی ٹرکوں کی پہلی ترسیل

غزہ: (فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ کئی ہفتوں کے تعطل کے بعد بدھ، 21 مئی 2025 کو 90 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے۔ یہ امداد کرم شالوم کراسنگ کے ذریعے پہنچائی گئی، جس میں آٹا، بچوں کی…

نئی بابا وانگا کی پیشگوئی: جاپان پر ممکنہ قدرتی آفت کا سایہ

(فکروخبر/ذرائع) جاپان کی مشہور مانگا آرٹسٹ ریو تاتسوکی، جنہیں “نئی بابا وانگا” کے نام سے جانا جاتا ہے، نے اپنی 1999 میں شائع ہونے والی کتاب “دی فیوچر آئی سا” میں جولائی 2025 میں جاپان اور فلپائن کے درمیان ایک…

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں برطانیہ ، فرانس سمیت غیر ملکی سفارتی وفد پر ہی گولیاں چلادیں

اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جینین کیمپ کے داخلی دروازے پر پہنچنے والے غیر ملکی سفارتی وفد پر فائرنگ کر دی، جو سفارتی ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ کے معاون احمد الدیک نے ترک…