Category خبریں

بھٹکل میں رعایتی فرنیچر اسکیم کے نام پر کروڑوں کا فراڈ ! مالکان فرار

بھٹکل: (فکروخبر نیوز)بھٹکل میں ایک بڑا مالیاتی فراڈ سامنے آیا ہے، جہاں کار اسٹریٹ پر واقع "گلوبل انٹرپرائزز” نامی دکان کے مالکان لاکھوں روپے وصول کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ دکان مالکان نے مقامی شہریوں سے گھریلو سامان، الیکٹرانکس اور…

ظہران ممدانی نے رقم کی تاریخ! نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن کر دنیا کو چونکایا ،پرو اسرائیل لابی کو کرارا جواب

نیویارک شہر نے ایک تاریخی موڑ پر قدم رکھا ہے، جہاں 34 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ اور کوئینز کے اسمبلی مین ظہران قومے ممدانی نے منگل کو ہونے والے میئرل الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے شہر کے سب سے…

کرناٹک : الکل میں پاگل کتے کے حملے میں 15 افراد زخمی ، دو بچوں کی حالت نازک

کرناٹک کے الکل علاقے میں ایک پاگل کتے نے اندھادھند حملہ کرتے ہوئے 15 افراد کو زخمی کردیا، جن میں پانچ بچے اور چار خواتین شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق…

بھٹکل : ادھورے نیشنل ہائے وے کام پرمسلسل بڑھ رہی ہے عوامی ناراضگی ، سخت احتجاج کا انتباہ

بھٹکل: بھٹکل تعلقہ میں زیرِ التواء نیشنل ہائی وے تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں بڑھتی عوامی ناراضگی کے پیش نظر،بھٹکل تعلقہ شہری تحفظ فورم کی جانب سے مقامی رہنماؤں اور نمائندوں کی ایک ہنگامی میٹنگ منعقد کی گئی۔میٹنگ میں تعمیراتی…

چھتیس گڑھ میں خوفناک ریل حادثہ، مال گاڑی اور مسافر ٹرین کی ٹکرمیں متعدد ہلاکتیں

بلاسپور، چھتیس گڑھ: منگل کی دوپہر بلاسپور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آنے والے دلخراش ریل حادثے میں کم از کم پانچ افراد کی موت ہو گئی، جبکہ متعدد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب…

ووٹنگ کے دن انہیں گھر سے نکلنے مت دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جے ڈی یو لیڈر کے بیان سے مچا ہنگامہ ،

پٹنہ، ۴ نومبر: بہار اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی ماحول میں گرماہٹ اُس وقت بڑھ گئی جب مرکزی وزیر اور جنتا دل (یونائٹیڈ) کے سینئر رہنما راجیو رنجن عرف للان سنگھ کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر ایف آئی…

’لو جہاد‘ کا جھوٹا مقدمہ، ہائی کورٹ نے منسوخ کی ایف آئی آر، یوپی حکومت پر عائد کیا جرمانہ

الہ آباد ہائی کورٹ نے پانچ افراد کے خلاف غیر قانونی تبدیلی مذہب ایکٹ ۲۰۲۱ء کے تحت درج ایف آئی آر کو منسوخ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیس ریاستی حکام کی بدنظمی اور نااہلی کی نمایاں مثال ہے۔…

یوپی: ”اونچی آواز میں اذان“ کا الزام، امامِ مسجد پر مقدمہ درج

اتر پردیش کے شاملی ضلع کے گھمتھل گاؤں میں پولیس نے ایک مسجد کے امام مولانا رفیق خان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے مسجد کا لاؤڈ اسپیکر قابلِ اجازت ڈیسیبل حد سے…

رعنا ایوب اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

معروف ہندوستانی صحافی اور واشنگٹن پوسٹ کی کالم نگار رعنا ایوب اور ان کے والد کو نامعلوم نمبر سے قتل اور حملے کی سنگین دھمکیاں موصول ہوئیں ہیں۔ بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (CPJ) نے ہندوستانی حکام سے…

ایئر انڈیا کی دہلی-بنگلورو پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، 172 مسافر تھے سوار

 دہلی سے بنگلورو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز پیر کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے بھوپال کی طرف موڑ دیا گیا۔ یہ طیارہ پیر کی رات مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے راجا بھوج ایئر پورٹ پر ہنگامی حالات…