Category خبریں

سیکولرازم کاغذ پر نہیں حقیقت میں دکھائی دینا چاہئے

۱۳ مئی ۲۰۲۳ کو اکولہ شہر میں پیش آئے فرقہ وارانہ فسادات میں کئی افراد زخمی ہوئے اور املاک کو نقصان پہنچا۔ زخمی محمد افضل محمد شریف نے معاملے کی شفاف تحقیق کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔۱۱…

"دہلی دھماکوں کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا” بھوٹان سے وزیراعظم مودی نے جاری کیا بیان

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو بھوٹان کے شہر تھمپو میں کہا کہ دہلی میں پیش آنے والے بم دھماکوں میں ملوث افراد کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی ایجنسیاں اس…

لال قلعہ کار بلاسٹ: پلوامہ کا ڈاکٹر چلا رہا تھا گاڑی، دھماکے میں امونیم نائٹریٹ اور ڈیٹونیٹر کا استعمال

نئی دہلی: دہلی پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ لال قلعہ کے قریب ہوئے دھماکہ میں استعمال ہوئی کار کو ڈرائیو کرنے والے مشتبہ شخص کا مبینہ طور پر فرید آباد دہشت گردی ماڈیول سے لنک تھا جہاں سے حال…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں مکاتب کے طلبا کے مابین حفظِ قرآن مسابقہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے زیرِ انتظام مکاتب کے طلباء کے درمیان آج بروز منگل خوشحال شادی ہال میں ایک پُررونق حفظِ قرآن مسابقہ کا انعقاد ہوا ، جس میں نوائط کالونی، کارگدے اور چوک بازار کے مکاتب…

جامعہ آباد روڈ : کیوں اتنی اہمیت کی حامل ہے اس سڑک کی مرمت؟؟

بھٹکل (فکروخبر نیوز) تینگن گنڈی اور اس سے متصل تمام علاقوں کو جوڑنے والی سڑک جامعہ آباد روڈ کی خستہ حالی کے ہر جگہ چرچے ہیں۔ تقریباً ایک ماہ قبل تینگن گنڈی کراس پر سڑک کی خستہ حالی کے خلاف…

مرکز تحفظ اسلام ہند کا دو روزہ چوتھا سالانہ مشاورتی اجلا س اختتام پذیر!

سرپرستان مرکز کی صدارت میں ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر متعدد اہم تجاویز منظور! بنگلور، 10/نومبر (پریس ریلیز)  مرکز تحفظ اسلام ہند کا دو روزہ چوتھا ”سالانہ مشاورتی اجلاس“ 08/ اور 09/نومبر 2025ء کو بروز سنیچر و اتوار…

اتر پردیش کے اسکولوں میں ‘وندے ماترم’ ہوگالازمی : یوگی آدتیہ ناتھ کا اعلان

وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘وندے ماترم’ سے متعلق بیان پر جاری تنازع کے درمیان، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ گورکھپور (Gorakhpur) میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

الیکشن کمیشن نے بہار کے رائے دہندگان کے ساتھ انصاف نہیں کیا : نائب وزیر اعلیٰ کرناٹک

نئی دہلی : کانگریس لیڈر اور کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے پیر کو الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن نے بہار کے رائے دہندگان کے ساتھ انصاف نہیں کیا ہے کیونکہ اس نے بڑی تعداد میں غریب…

دہلی لال قلعہ کے قریب زبردست دھماکہ ، 8 افراد ہلاک ، ملک بھرمیں ہائی الرٹ

نئی دہلی کے مصروف ترین علاقے لال قلعہ کے قریب آج شام اس وقت کہرام مچ گیا جب میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر 1 کے قریب کھڑی ایک کار میں ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ…