کرناٹک : موجودہ بی جے پی صدر کیا اپنا عہدہ کھودیں گے؟؟

بنگلورو : ریاستی سربراہ بی وائی وجئ اندرا کو تبدیل کرنے کے مطالبات کے درمیان کرناٹک بی جے پی کی کور کمیٹی کی میٹنگ منگل کو بنگلورو میں ہوگی۔ قائدین ریاستی صدر کے عہدہ کے انتخاب پر تبادلہ خیال کریں گے۔…









