Category خبریں

بنگلورو: کھلے نالے میں گر کر بی جے پی لیڈر زخمی، وزیر، ایم ایل اے اور افسران کے خلاف شکایت درج

بنگلورو (فکروخبر نیوز) بنگلورو میں کھلے نالوں اور شہری بنیادی ڈھانچے کی ناقص صورتحال ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ اس بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سینئر رہنما خود اس بدانتظامی کا شکار…

‘ہمارا وقت ضائع نہ کریں’: چیف جسٹس کا مظاہرین پر پولیس کارروائی کی فوری سماعت سے انکار

نئی دہلی میں نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی اور نیت کے امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلبہ اور نوجوانوں پر پولیس کے تشدد اور فورس کے استعمال کے معاملے میں سپریم کورٹ نے فوری مداخلت کرنے سے…

جوہر یونیورسٹی پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، احتجاجی طلبہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اتراپردیش کے ضلع رامپور میں واقع معروف محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو گرانے کے رامپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (RDA) کے انہدامی نوٹس کے بعد کیمپس میں صورتحال کشیدہ ہے اور طلبہ اپنے تعلیمی مستقبل کو بچانے کے لیے…

بھٹکل : پیدائشی سرٹیفکیٹ کے حصول میں تاخیر پر تنظیم کا اظہارِ تشویش، کمشنر سے فوری اصلاحات کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز): مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل کے ایک وفد نے آج سٹی میونسپل کونسل (سی ایم سی) کے کمشنر جناب بابا مانے سے ملاقات کرکے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے اجراء میں پیش آنے والی تاخیر اور عوام کو درپیش…

ایم پی چندرشیکھر آزاد کا باباصاحب امبیڈکر کے مجسمے کے نیچے رات بھر دھرنا

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں امتحانی نظام میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کے وحشیانہ لاٹھی چارج اور تشدد کے واقعے نے ملک گیر سیاسی اور سماجی سطح پر شدید برہمی پیدا کر دی ہے۔ پیر…

برگر ویڈیو تنازعہ : کاکروچ جنتا پارٹی نے ترجمان وجیتا دہیا کو عہدے سے کیا برطرف

نئی دہلی کے جنتر منتر اور سڑکوں پر امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف جاری سنگین احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) نے ایک بڑا سیاسی اقدام اٹھاتے ہوئے اپنے مرکزی ترجمان وجیتا دہیا کو فوری طور پر تمام سرکاری…

ہمیں ان معاملات میں نہ گھسیٹیں‘کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں پولیس تشدد کی عاجلانہ سماعت سے دہلی ہائی کورٹ کا انکار

نئی دہلی کے جنتر منتر سے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے والے مظاہرین پر پولیس کے مبینہ تشدد، لاٹھی چارج اور پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف دائر عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے عاجلانہ سماعت کرنے سے انکار کر…

طلبا کا مارچ : پولیس بربریت پر ملکی اخبارات کی یکطرفہ کوریج

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں امتحانی نظام میں سنگین بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران پولیس کے تشدد، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال نے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔…

طلبا پر تشدد : راہل گاندھی کا پی ایم ہاوس کے باہر دھرنا ، وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ملک کے تعلیمی اور امتحانی نظام کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور احتجاجی طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی پر مرکزی حکومت اور وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔…

کرناٹک میں کابینہ کی توسیع ، وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر اعلیٰ دہلی روانہ

بنگلورو (فکروخبر) کرناٹک میں کابینہ کی توسیع کی قیاس آرائیوں کے درمیان وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور سابق وزیرِ اعلیٰ سدارامیا منگل کو کانگریس ہائی کمان کے ساتھ اہم مشاورت کے لیے دہلی روانہ ہوچکےہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں…