"میاں” بولنا سی ایم ہمنتا بسوا سرما کو پڑ سکتا ہے مہنگا، آسام سول سوسائٹی نے درج کرائی ایف آئی آر

گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہمنتا بسوا سرما کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان پر پچھلے کچھ دنوں سے بنگالی نژاد مسلمانوں کے خلاف بار بار نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیانات دینے کا الزام ہے۔ پیر کو…








