Category خبریں

بنگلور اے ٹی ایم وین سے 7 کرورڑ کی چوری ، تین ملزمان گرفتار ، ،بنگلورو پولیس کا حیران کن انکشاف

بنگلورو: بنگلورو پولیس نے 7.11 کروڑ روپئے (تقریباً 1.7 بلین ڈالر) کی ڈکیتی میں تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان افراد میں روی، جو سی ایم ایس سیکورٹیز کے ایک محافظ گاڑی کے نگران ہیں، سابق ملازم زیویئر، اور گووندا…

مدینہ بس سانحہ: مسجد نبوی میں اداکی گئی حیدرآباد عمرہ زائرین کی نماز جنازہ، جنت البقیع میں تدفین

حیدرآباد: مدینہ منورہ کے قریب 17 نومبر کو پیش آنے والے المناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے حیدرآباد کے عمرہ زائرین کی تدفین ہفتہ، 22 نومبر کو جنت البقیع میں عمل میں آئی۔ مسجدِ نبوی ﷺ میں نمازِ…

آسام : پانچ مسلم باشندوں کو ۲۴ گھنٹے میں آسام چھوڑنے کا حکم، خوف و اضطراب کی لہر

آسام کے ضلع سونت پور میں پانچ مسلمان باشندوں کو غیر ملکی قرار دے کر ۲۴ گھنٹے میں ریاست چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ انہیں بغیر سماعت یا اپیل کے مخالفت کی…

بھٹکل : لببیک نوائط کی طرف سے خواتین کے لیے خصوصی پروگرام : مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی کا مدلل خطاب : نوجوان نسل کو بچانے کیلئے منشیات کے خلاف فوری اقدام ضروری

بھٹکل(فکروخبرنیوز) لبیک نوائط اسوسی ایشن کی جانب سے خواتین کے لیے منشیات سے پاک معاشرہ روشن مستقبل کی ضمانت کے عنوان پر مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی (خطیب جامع مسجد بھٹکل و نائب مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل) کا خطاب ہوا۔ مسجد…

کرناٹک : کتوں کے حملوں میں مرنے والوں کو پانچ لاکھ روپیے کے معاوضہ کا اعلان

بنگلورو: ریاستی حکومت نے ایک حکم جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آوارہ کتوں کے  حملہ کی وجہ سے مرنے والوں کے اہلِ خانہ کو 5 لاکھ روپیے جبکہ زخمی افراد کو پانچ ہزار روپیے معاوضہ فراہم کیا جائے…

غزہ میں ایک اور ہولناک قتلِ عام ، سوتے ہوئے بچے اور خواتین نشانہ، درجنوں شہید و زخمی

قابض اسرائیل کی فو ج حماس اور قابض اسرائیل کے درمیان سنہ 10 اکتوبر کو نافذ ہونے والے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کی پٹی میں وحشیانہ بمباری، فائرنگ کی جس کے نتیجے…