وقف قانون کے خلاف کئی عرضیاں سپریم کورٹ میں داخل ،جانیں چیف جسٹس نے کیا کہا !

راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل کپل سبل نے وقف قانون پر سپریم کورٹ میں جلد سماعت کی گزارش کی ہے۔ اس کے بعد چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے کپل سبل اور دیگر کو یقین دہانی کرائی کہ وہ عرضیوں…








