پہلگام حملہ، آپریشن سندور اور جنگ بندی پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا جائے: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے پہلگام دہشت گرد حملے، ’آپریشن سندور‘ اور ہندوستان و پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے اعلانات پر حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ ایک بار پھر دہرایا…









