Category خبریں

آئی فون کی خرابی، وارنٹی ختم ہونے کے باوجود ایپل کو 81,800 روپے ادا کرنے کا حکم

منگلورو: دکشینا کنڑا کنزیومر ریڈریسل فورم نے ایپل کو حکم دیا ہے کہ وہ ایک ایسے صارف کو 81,800 روپے سے زیادہ معاوضہ کی رقم ادا کرے جس نے کمپنی کا آئی فون خریدا تھا جو خراب نکلا تھا۔ شہر…

بھٹکل : جماعت المسلمین مخدوم کالونی کی طرف سے خواتین کے لیے حفظِ قرآن کلاسس کا آغاز

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین مخدوم کالونی بھٹکل کی طرف سے بچیوں اور بڑی عمر کی خواتین کے لیے مدرسہ دار التعلیم والتربیہ میں حفظِ قرآن کے کلاسس کا مستقل نظم کیا گیا ہے۔ جماعت کی طرف سے جاری اعلان کے…

کرنل صوفیہ قریشی کی توہین: بی جے پی لیڈر کے خلاف ‘چپل مارو’ احتجاج

مدھیہ پردیش کے ریاستی وزیر وجے شاہ کے کرنل صوفیہ قریشی اور فوج کے متعلق نازیبا تبصرے کے خلاف ملک بھر میں شدید ناراضگی کا ماحول ہے۔ جلگاؤں میں بھی بی جے پی لیڈر کی اس بدزبانی کیخلاف احتجاج کیا…

کشیدگی کے دوران ’پاکستان کی حمایت‘ کے الزام میں آسام میں 52؍ افراد گرفتار

جموں  کشمیر میں   پہلگام حملے کے بعد’پاکستان کی حمایت‘کی پاداش میں  آسام حکومت نے گرفتاریاں  تیز کردی ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے منگل کو اس کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ’’سونیت پور ضلع سے مزید۲؍…

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر نفرت انگیز اور تشدد کے واقعات ریکارڈ

جموں و کشمیر کے پہلگا م میں گزشتہ ماہ ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک بھر میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کے واقعات میں اضافہ درج کیا گیا ہے ۔ان نفرت انگیز واقعات  میں…

مسلم مرد کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے، اگر وہ بیویوں کے ساتھ یکساں سلوک کرے: آلہ باد ہائی کورٹ

اتر پردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں دوبارہ تصدیق کی کہ مسلم پرسنل لاء کے تحت ایک مسلمان مرد کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت ہے، بشرطیکہ وہ اپنی تمام بیویوں کے ساتھ…

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ریزرویشن نافذ ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی : راہل گاندھی

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تحفظات کو نافذ نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ مرکز ذات پات کی…

پارلیمانی اصلاحات کی چار رکنی قومی کمیٹی میں کرناٹک کے اسپیکر یو ٹی قادر بھی شامل

ریاستی اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر کو دستور کی دسویں ترمیم کے تحت اسمبلی اسپیکرز کے اختیارات اور قواعد و ضوابط کا جائزہ لینے والی قومی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی ملک بھر کے چار اسپیکرز…

وقف ترمیمی قانون چیلنج: سپریم کورٹ کی آج کی کاروائی پر ایک نظر

سپریم کورٹ آف انڈیا نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ وہ 20 مئی کو وقف (ترمیمی) قانون 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر عبوری ریلیف کے محدود دائرے میں سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی…