مساجد و درگاہوں کیخلاف مسلسل عرضیوں پرکورٹ برہم

دہلی ہائی کورٹ نے دارالحکومت دہلی میں مفادعامہ کی عرضی کے نام پر مساجد اور درگاہوں کے قریب تجاوزات کا الزام عائد کرکے انہیں نشانہ بنانے والی تنظیم سیو انڈیا فاؤنڈیشن پر سخت برہمی ظاہر کی۔ چیف جسٹس دیویندر کمار…









