Category ساحلی خبریں/کرناٹک

منگلورو ایرپورٹ پر ایک کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد مالیت کا سونا ضبط

منگلورو:  منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے (ایم آئی اے) پر 8 سے 11 دسمبر کے درمیان دبئی اور ابوظہبی سے آنے والے تین مسافروں پاس سے کسٹمز افسران نے  ایک کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد مالیت کا سونا اور زعفران…

مدرسہ دار التعلیم بھٹکل میں 17 دسمبر منگل کو منعقد ہورہا ہے حفاظ کے اعزاز میں پروگرام ، امیر شریعت تلنگانہ وآندھرا کریں گے شرکت ، طلبہ کا دلچسپ ثقافتی پروگرام بھی ہوگا پیش

بھٹکل : مدرسہ دار التعلیم والتربیہ مخدوم کالونی کے زیر اہتمام حفاظ کے اعزاز میں ایک جلسہ ان شاء اللہ بتاریخ 14 جمادی الأخریٰ 1446 ہجری مطابق 17 دسمبر 2024 بروز منگل بعد نمازِ عشاء ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے مدرسہ…

بھٹکل اہم شاہراہ پر اسپیڈ بریکر تعمیر کرنے کے بارہ گھنٹے کے اندر پیش آیا سڑک حادثہ: نوجوان کی موت

بھٹکل : اہم شاہراہ 66 کے توسیعی منصوبہ کب پایہ تکمیل کو پہنچے گا اس سلسلے میں کوئی بھی بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہے، عوامی نمائندے اور نہ افسران، اس دوران تلف ہونے والی جانوں کو کون ذمہ…

رقت آمیز دعا کے ساتھ مرڈیشور میں جاری دو روزہ تبلیغی اجتماع اختتام کو پہنچا

بھٹکل : مرڈیشور میں دروز سے جاری تبلیغی اجتماع رقت آمیز دعا پر کل رات اختتام کو پہنچا۔ اجتماع کی اخری مجلس میں ضلع بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے جنہوں نے اپنے دلوں کو منور کیا۔…

منگلورو : پرائیویٹ بسوں کے لیے دروازے لگائے جانے کا معاملہ! کیوں برتی جارہی ہے لاپرواہی؟

منگلورو: مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے 10 دسمبر تک تمام پرائیویٹ بسوں پر دروازے لگانے کے لیے ڈپٹی کمشنر (DC) ڈاکٹر ملائی موگلن کی بار بار ہدایات کے باوجود حکم نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے کی…

کرناٹک : سابق وزیر اعلیٰ کے انتقال پر ریاستی حکومت کا تعطیل کا اعلان

نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اعلان کیا کہ سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کی موت پر کرناٹک میں 11 دسمبر کو سرکاری تعطیل ہوگی۔شیوکمار نے مزید کہا کہ عوام 11 دسمبر کی صبح 8 بجے تک سداشیوا…

کرناٹک : بی جے پی لیڈران کے اختلافات منظر عام پر ، جانیے اب کیا ہوا؟؟

بیلگاوی 9 دسمبر :  کرناٹک میں بی جے پی کی اندرونی لڑائی تیز ہوتی جارہی ہے، پارٹی کے ایم ایل اے باسنا گوڑا پاٹل یتنال نے پیر کو الزام لگایا کہ سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کی مرکزی…