Category ساحلی خبریں/کرناٹک

قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب خطیبی ندوی کا جشنِ پنّاس کی مناسبت سے بی ایم جے ڈی کے نام پیغام

بخدمت صدر، جنرل سکریٹری و جمیع اراکین بی ایم جے ڈی         السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ کرے آپ مع جملہ احباب بخیرو عافیت ہوں،اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آپ نے بھٹکل مسلم…

سدارامیا کا دوٹوک پیغام: جب تک سماجی مساوات نہیں، ترقی ادھوری ہے

ایچ ڈی کوٹے میں 140 کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، ذات پات اور مہنگائی کے خلاف سخت مؤقف میسور، (فکروخبرنیوز) وزیر اعلیٰ کرناٹک سدارامیا نے افسران کو جھوٹی خبروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے…

بھٹکل : مسجدِ ھدیٰ کے شبینہ مکتب میں دو طلبہ نے حفظِ قرآن کی تکمیل کی ، تہنیتی تقریب میں علماء کرام کے حوصلہ افزا بیانات

 بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کی مسجد ھدیٰ میں آج بعد عشاء حافظ عبداللہ نصیف ابن محمد میراں محشتم اور حافظ سید حیان ابن سید عمران ایس ایم کے تکمیلِ حفظ کے لیے ایک پررونق محفل منعقد کی گئی جس میں ان طلباء…

بیلتنگڈی ایم ایل اے کی نفرت آمیز تقریر پر مندر انتظامی بورڈ نے افسوس کا کیا اظہار ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی بحالی کے لیے مشترکہ میٹنگ

بیلتنگڈی: ٹیکارو میں سری گوپال کرشنا مندر کے انتظامی بورڈ نے مندر کی برہمکالاشوتسووا تقریب کے دوران بیلتنگڈی کے ایم ایل اے ہریش پونجا کی طرف سے دی گئی نفرت انگیز تقریر پر بڑے پیمانے پر غم و غصے کے…

کرناٹک : سرکاری بسوں میں مفت سفر کرنے والی خواتین چوکنا رہیں! ٹکٹ کی حفاظت نہ کرنے پر آپ پر عائد ہوسکتا ہے بھاری جرمانہ

بنگلورو: ریاستی کانگریس حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے جاری ’شکتی اسکیم’ کے  تحت خواتین کرناٹک بھر میں سرکاری بسوں میں مفت سفر کرسکتی ہیں۔ اس اسکیم کے نفاذ کے بعد سے سرکاری بسوں میں خاص طور پر خواتین…

جناردھن ریڈی سزا کے بعد اسمبلی رکنیت سے نااہل ، گنگاوتی سے نشست خالی

بنگلور :  کرناٹک قانون ساز اسمبلی نے بی جے پی کے رکن اسمبلی جی۔ جناردھن ریڈی کو سزا یافتہ قرار دیے جانے کے بعد اسمبلی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا ہے۔ وہ گنگاوتی حلقۂ انتخاب سے رکن اسمبلی تھے۔یہ…

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن کے سابق صدر جناب نجف کھومی کی تہنیت میں اجلاس ،  انجمن حامی مسلمین بھٹکل کے وفد کی اسوسی ایشن کے ذمہ داران سے ملاقات

ریاض : بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض سے تقریباً دو دہائی سے جڑے رہنے کے بعد اپنے آبائی وطن لوٹنے کے موقع پر ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے جناب نجف کھومی کی تہنیت کی اور اپنی نیک خواہشات کا…

صدر فکرو خبر بھٹکل مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکلی کے بھائی نور الامین انتقال کرگئے

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) صدر فکرو خبر بھٹکل اور مشہور عالم دین مولانا محمد الیاس صاحب ندوی بھٹکلی کے بھائی جناب نور الامین صاحب (55) کل انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون موصوف اپنے نجی کام سے جالی روڈ سے…