Category ساحلی خبریں/کرناٹک

زخمی پیر پرنرس نے لگایا فیوی کیوک ، ہانگل میں پیش آئے غیر ذمہ دارانہ واقعہ پر علاقہ کی عوام برہم

ہاویری(فکروخبرنیوز)  زخمی سات سالہ بچے کا صحیح علاج کرنے کے بجائے اس کے زخمی پیر پر فیوی کیوک گلو لگانے کا چونکا دینے والا واقعہ ہانگل تعلقہ کے اڈور پرائمری ہیلتھ سینٹر میں پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ…

دہلی۔ این سی آر کی طرح بنگلور بھی فضائی آلودگی کا شکار ہوسکتا ہے : کرناٹک کے وزیر صحت نے تشویش کا کیا اظہار

کرناٹک کے وزیر صحت نے دہلی-این سی آر کی طرح بنگلورو میں آلودگی کو روکنے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال پر زور دیا۔ کرناٹک کے وزیر صحت اور خاندانی بہبود دنیش گنڈو راؤ نے منگل کے روز اپنے ہم…

کرناٹک کی سڑکوں پر جلد ہی نصب کیے جائیں گے اے آئی ٹیکنالوجی کے کیمرے

بنگلورو: محکمہ ٹرانسپورٹ ریاستی اور قومی شاہراہوں پر اے آئی  کیمرے نصب کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ موٹرسائیکلوں کی طرف سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھی جا سکے۔ نگرانی کرنے والے کیمروں کی کمی کی وجہ…

تعلیمی اداروں میں حجاب کے متعلق کرناٹک حکومت نے اب تک کوئی فیصلہ صادر نہیں کیا ہے : وزیر تعلیم مدھو بنگارپا

بنگلورو : تعلیمی اداروں میں طلباء کے حجاب پہننے کے حق سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہونے کی نشاندہی کرتے ہوئے کرناٹک کے تعلیم مدھو بنگارپا نے پیر کو کہا کہ کانگریس حکومت نے اس پر کوئی…

ریاست میں 450 کرناٹک پبلک اسکول کیے جائیں گے قائم : مدھو بنگارپا

نرسمہاراجا پورہ: وزیر تعلیم وزیر ایس مدھو بنگارپا نے کہا کہ اگلے تعلیمی سال میں ریاست میں تقریباً 450 کرناٹک پبلک اسکول (KPS) قائم کیے جائیں گے۔ جمعہ کو نرسمہاراجا پورہ میں واقع تعلق کانگریس کے دفتر میں میڈیا کے…

وزیر اعلیٰ سدارامیا کے مشیرِ خاص بی آر پاٹل نے اپنے عہدے سے دیا استعفیٰ ، وجوہات بتانے سے کیا انکار

بنگلورو : جنتا پارٹی سے کانگریس میں شامل ہونے والے بی آر پاٹل نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کے مشیرِ خاص سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے استعفیٰ کے بعد انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر اعلیٰ کو ایک تفصیلی…

آن لائن دھوکہ دہی معاملہ میں اڈپی پولیس کو ملی بڑی کامیابی ، ایک شخص گرفتار

اُڈپی : اُڈپی سائبر اکنامک اینڈ نارکوٹک کرائم (CEN) پولیس نے ایک وسیع “ڈیجیٹل گرفتاری” گھوٹالے کے سلسلے میں دھارواڑ سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے ایک مقامی باشندے کو 89 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا…

بی جے پی لیڈران کی اپنی ہی پارٹی لیڈران پر بیان بازی تھمنے نہیں لے رہی ، اب وشناتھ نے سدھاکر کو بنایا نشانہ

بی جے پی کے ریاستی کے صدر وجیندرا کی سدھاکر کی طرف سے تنقید کیے جانے کے بعد بنگلورو: یلہنکا کے ایم ایل اے ایس آر وشواناتھ نے ریاستی صدرکا بچاؤ کرتے ہوئے سدھاکر کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں مطالعہ کتب کا خوش گوار رجحان

ہزاروں صفحات پڑھ کر طلبہ نے دیا کتابوں سے محبت کا ثبوت ،  مسابقہ کے جذبے نے کتابوں کے مطالعے کو فروغ دیا: اساتذہ کا تاثر بھٹکل (فکروخبرنیوز) الحمد للہ شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل ہمہ وقت طلبہ کی علمی…