Category ساحلی خبریں/کرناٹک

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب انتقال کرگیے

بھٹکل(فکرخبرنیوز) یہ خبر بڑی دکھ کے ساتھ دی جارہی ہے کہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب نے ابھی کچھ دیر قبل بھٹکل کے ایک نجی اسپتال میں اپنی آخری سانس لی۔ مرحوم کچھ روز قبل…

علی پبلک اسکول و پری یونیورسٹی کالج بھٹکل کی طرف سے جاری اسلام اور سائنس نمائش کل بروز جمعرات مردوں کے لیے کھلی رہے گی

بھٹکل(فکروخبرنیوز) علی پبلک اسکول اور پری یونیورسٹی کالج کی طرف سے تین دن سے جاری اسلام اور سائنس نمائش عوام کے مطالبہ پر مردوں کے لیے ایک دن بڑھادی گئی ہے جس کی اطلاع ادارہ کے بانی وجنرل سکریٹری مولانا…

اسلامیہ اینگلواردوہائی اسکول بھٹکل میں سالانہ ادبی وثقافتی مقابلوں کا انعقاد

 اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل میں آج 9/دسمبر 2025بروز منگل عثمان حسن ہال میں طلبا کے درمیان سالانہ ادبی و ثقافتی مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ان مقابلوں کا مقصد طلبا ء کو تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تقریری صلاحیتوں کو…

بھٹکل : علی پبلک اسکول وپری یونیورسٹی کالج کی اسلام اور سائنس نمائش کے ہر طرف چرچے ، طلبہ کی صلاحیتوں نے سبھوں کو کیا حیران

بھٹکل(فکروخبرنیوز) علی پبلک اسکول وپری یونیورسٹی کالج بھٹکل کی طرف سے کل سے اسلام اور سائنس کے عنوان پر پرکشش نمائش جاری ہے۔ آج صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک مردوں کے لیے نمائش دیکھنے کا موقع تھا…

کرناٹک : وزیر داخلہ کا حیران کن انکشاف ، گزشتہ تین سالوں میں عوام نے سائبر اور آن لائن سٹے بازی میں 5474 کروڑ روپیے کھودیے

وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے منگل کو اسمبلی میں کہا کہ کرناٹک میں شہریوں کو سائبر فراڈزبشمول آن لائن سٹے بازی میں گزشتہ تین سالوں میں 5,474 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے، پولیس صرف 627 کروڑ روپے کی وصولی…

انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل کا سالانہ جلسہ ، وقارِ انجمن گولڈ میڈل ایلاف ابن رئیس فاروقی کے نام

انجمن بوائز انگلش میڈیم ہائی اسکول کا آج صبح اسکول کیمپس میں سالانہ جلسہ منعقد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے سابق جنرل سکریٹری اور نوائط کمیونیٹی کے مشہورومعروف مؤرخ مولانا عبدالمتین منیری نے…

بھٹکل : ہورلی سال محلے میں چیف آفیسر کا دورہ ، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی

شہر کے رنگن کٹے کے نشیبی علاقے ہورسال کے مسائل کے حل کے لیے عوامی مطالبہ پرجالی پٹن پنچایت کے چیف آفیسر نے علاقہ کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا ہے۔ اس موقع پر محلے والوں نے چیف آفیسر…

بھٹکل: علی پبلک پی یو کالج نے نیشنل روبوٹکس لیگ 2025 میں کمیونٹی چیمپئنز ایوارڈ اپنے نام کیا

پندرہ سال قبل بھٹکل میں شروع کیے جانے والا علی پبلک اسکول اب ترقی کرتے ہوئے پری یونیورسٹی تک پہنچ گیا ہے۔ تعلیمی میدان میں تربیت کے انوکھے أسلوب اور معیاری نصاب کے ساتھ یہ قوم کے نونہالوں کی تعلیم…

کرناٹک : آئندہ مانسون سے سمندری ایمبولنس کا سرویس کا آغاز: وزیر منکال وئیدیا

منگلورو :  ریاستی حکومت کی جانب سے گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی جان بچانے کے لیے طویل عرصے سے وعدہ کی گئی سمندری ایمبولینس سروس آئندہ مانسون سے قبل شروع کر دی جائے گی۔ یہ اعلان ریاستی وزیر برائے…

علی پبلک اسکول و پری یونیورسٹی کالج بھٹکل میں تین روزہ ’’اسلام و سائنس نمائش‘‘ کا پیر سے آغاز : اسلامی تاریخ، سائنسی ماڈلز اور قدیم بھٹکل کی جھلکیاں شامل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مولانا ابو الحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی کے قیام کے پچیس سال اور علی پبلک اسکول کے قیام کے پندرہ سال مکمل ہونے پر 17،18 اور 19 جمادی الثانی 1447 ھ مطابق 8،9 اور 10 دسمبر 2025ء بروز…