بنگلورو دنیا کے دس سب سے زیادہ گنجان آباد شہروں میں شامل : اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ

نئی دہلی: اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ، ورلڈ اربنائزیشن پراسپیکٹس 2025 کے مطابق بنگلورو کو دنیا کے دس سب سے زیادہ گنجان آباد شہروں میں شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بڑے شہروں (10 ملین یا اس سے زیادہ رہائشیوں…








