کرناٹک میں اسکولوں کی حاضری کے لیے فیس ریکگنیشن لازمی

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے اب اسکولی بچوں کی حاضری کے لیے چہرے کی شناخت ( face recognition)کو لازمی قرار دیا ہے۔ حاضری AI پر مبنی طالب علم کے چہرے کی حاضری کی نگرانی کے نظام کے ذریعے ریکارڈ کی جائے…









