Category ساحلی خبریں/کرناٹک

آئی پی ایل فائنل:بنگلورو میں عوامی جشن اور ریلیوں پر پابندی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے فائنل میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے پہنچنے کے بعد بنگلورو سٹی پولیس نے شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اتوار…

کرناٹک سیاسی ہلچل: ڈی کے شیوا کمار ہوں گے اگلے وزیر اعلیٰ ، 3 جون کو منعقد ہوگی حلف برداری تقریب

کرناٹک کانگریس کا بڑا فیصلہ: ڈی کے شیوکمار 3 جون کو نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ سدرامیا کے استعفے کے بعد بنگلورو میں حلف برداری کی تیاریاں شروع۔

بھٹکل: مورین کٹے’ انہدام کے خلاف بی جے پی کا زبردست احتجاج , ریاست کے قائد حزب اختلاف سمیت کئی لیڈران کی شرکت

بھٹکل فکرو خبر نیوز) نیشنل ہائی وے کے کنارے تعمیر ہو رہے متنازعہ ’’مورین کٹے‘‘ کو ہٹائے جانے کے خلاف آج جمعہ کے روز بی جے پی کی جانب سے ایک زبردست احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ اہم پیش…

کرناٹک کا اگلا وزیر اعلیٰ کون؟ سدارامیا کے استعفے کے بعد ڈی کے شیوکمار کا تبصرہ کرنے سے گریز

کرناٹک میں وزیر اعلیٰ سدارامیا کے استعفے کے بعد ریاست میں قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ اس تمام تر صورتحال کے درمیان ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اور نئے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے…

بھٹکل: احتجاجی جلوس کے پیشِ نظر علمائے کرام اور تنظیم کی جانب سے جمعہ کی نماز کے لیے مشترکہ ہدایات جاری : پڑھیے مزید تفصیلات

بھٹکل ( فکرو خبر نیوز) ساحلی کرناٹک کے حساس اور اہم شہر بھٹکل میں گزشتہ دو تین دنوں سے جاری ناگفتہ بہ حالات کے پیشِ نظر مقامی علمائے کرام اور سماجی ادارے مجلسِ اصلاح و تنظیم کی جانب سے کل…

عیدالاضحیٰ خواہشات کو شریعت کے تابع کرنے اور باہمی رنجشیں ختم کرنے کا درس دیتی ہے : عمیر جمعہ مسجد میں مولانا سید ہاشم ندوی کا خطاب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کی عمیر جمعہ مسجد حنیف آباد میں عید الأضحیٰ کی دوگانہ فکروخبر کے ایڈیٹر انچیف مولانا سید ہاشم نظام ندوی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ اپنے فکرانگیز خطا میں مولانا موصوف نے امتِ مسلمہ کو عید…

عید الاضحیٰ ایمان، قربانی اور اتحادِ ملت کا عظیم پیغام ہے: جامع مسجد بھٹکل سے مولانا عبدالعلیم ندوی کا روح پرور خطاب

ساحلی کرناٹک کے بھٹکل میں عید الاضحیٰ کی نماز عقیدت کے ساتھ ادا۔ جامع مسجد میں مولانا عبدالعلیم ندوی کا اتحادِ ملت اور قربانی پر خصوصی خطاب۔

بھٹکل مورین کٹے تنازعہ: پولیس تھانے کے سامنے غیر قانونی احتجاج اور نعرے بازی پر پولیس کی بڑی کارروائی، ایف آئی آر درج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے جالی پٹن پنچایت حدود کے وین کٹاپور گاؤں میں قومی شاہراہ 66 سے متصل تاریخی ‘مورین کٹے’ (Moorin Katte) کے انہدام اور اس کی دوبارہ تعمیر کی کوششوں کو لے کر پولیس نے ایک بڑی…

بھٹکل کے ‘مورین کٹے’ انہدام معاملے پر بی جے پی اور کانگریس میں سیاسی ٹکراؤ تیز، 29 مئی کو بڑے احتجاج کا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز) قصبہ بھٹکل میں نئے سرے سے تعمیر کردہ ‘مورین کٹے کے انہدام کے بعد سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اس سنگین معاملے پر بی جے پی اور حکمراں جماعت کانگریس کے درمیان شدید لفظی جنگ…