Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کاروار میں پانی کی قلت کا مسئلہ: رکنِ پارلیمنٹ کا سخت رخ، افسران کو دی یہ بڑی ہدایت

رکنِ پارلیمنٹ وشویشور ہیگے کاگیری نے کاروار میں پینے کے پانی کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جے جے ایم پروجیکٹ کو جلد مکمل کرنے اور لاپرواہ ٹھیکیداروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دی ہے۔

بھٹکل: نیشنل ہائی وے کے ادھورے کاموں اور نکاسی آب کے ناقص انتظام پر عوام برہم، اعلیٰ حکام اور تنظیم کے ذمہ داران کا دورہ

بھٹکل میں قومی شاہراہ کے ادھورے کاموں اور نکاسی آب کے ناقص انتظام پر انتظامیہ اور تنظیم کے وفد نے معائنہ کیا۔ برسات میں پانی گھروں میں داخل ہونے کا خدشہ۔

بھٹکل: مجلس اصلاح و تنظیم کے انتخابات 12 مئی کو؛ 15 اراکین بلامقابلہ منتخب، 9 حلقوں میں سخت مقابلہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے سو سالہ قدیم اور باوقار ادارے ‘مجلس اصلاح و تنظیم’ کے آئندہ تین سالہ میعاد کے لیے انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ 12 مئی کو ہونے والے ان انتخابات میں اس بار بڑے پیمانے پر تبدیلی…

کرناٹک کے نوجوان بسواراج نے آئی ایف ایس (IFS) امتحان میں ملک بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے ضلع بیلگاوی کے ایک چھوٹے سے گاؤں ‘ساودی’ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ بسواراج کیمپواڈ نے یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) کے زیرِ اہتمام منعقدہ باوقارانڈین فاریسٹ سروس (IFS) کے امتحان میں آل انڈیا فرسٹ…

کوویمپو یونیورسٹی کانووکیشن: بھٹکل کے دو محققین کو پی ایچ ڈی، اردو کے تین طلبہ گولڈ میڈل سے سرفراز

شیموگہ/بھٹکل (فکروخبرنیوز) کوویمپو یونیورسٹی، شیموگہ کا 35واں سالانہ کانووکیشن (تقریبِ تقسیمِ اسناد) بدھ انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں ریاست کے گورنر اور یونیورسٹی کے چانسلر تھاور چند گہلوت نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ اور…

مسلسل جرائم میں ملوث ملزم 6 ماہ کے لیے ضلع بدر؛ گلبرگہ منتقلی کے احکامات جاری

انکولہ (فکروخبرنیوز) ضلع اترا کنڑ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے انکولہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں مسلسل غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ایک ملزم کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اسے 6 ماہ کے لیے ضلع بدر کرنے کا…

کم بلندی پر اڑنے والے طیاروں نے شہریوں میں تجسس پیدا کر دیا : انتظامیہ نے کی وضاحت

کم بلندی پر اڑنے والے طیاروں نے شہریوں میں تجسس پیدا کر دیا : انتظامیہ نے کی وضاحتکاروار(فکروخبرنیوز) اترا کنڑ ضلع کے مختلف حصوں میں گزشتہ چند دنوں سے ایک طیارے کی نچلی پروازوں نے مقامی باشندوں میں تجسس اور…

بنگلور میں 16 مئی کو ‘کرناٹک مسلم کنونشن’ کا انعقاد: کانگریس حکومت کی کارکردگی پر اہم رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ریاست کی تمام بڑی مسلم تنظیموں، اداروں، علمائے کرام اور دانشوروں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کانگریس حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 16 مئی…