Category ملکی خبریں

کشمیری صحافی عرفان معراج کی تہاڑ جیل میں 3 سالہ بلا مقدمہ حراست غیر قانونی، فوری رہائی کا مطالبہ

دو عالمی انسانی حقوق تنظیموں ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن (ایچ آر ایف) اور ایشین فورم فار ہیومن رائٹس اینڈ ڈیولپمنٹ نے ۳۰؍ جنوری ۲۰۲۶ء کو اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ آن ایربیٹریری ڈیٹینشن (ڈبلیو جی اے ڈی) کے سامنے شکایت دائر…

مسلم بزرگ کا دفاع کرنے والے دیپک کمار کی جان خطرے میں ، قتل کرنے پر دو لاکھ انعام کا اعلان ، پولس حرکت میں

پوڑی گڑھوال: دیپک کمار (muhammed deepak) جو 26 جنوری کو کوٹ دوار میں ‘بابا’ نامی دکان کے تنازعہ کے بعد مشہور ہوئے تھے، انھیں اب جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ ایک نامعلوم شخص نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو…

اسدالدین اویسی نے ہیمنت بسوا سرما کے خلاف پولس میں کی شکایت ،مجرمانہ کارروائی کا مطالبہ

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد کے پولیس کمشنر…

آسام: وزیراعلیٰ کی مسلمانوں کو بندوق سے نشانہ بنانے کی ویڈیو،کیا سپریم کورٹ لے گا نوٹس

آسام بی جے پی اکائی نے ایک متنازع ویڈیو ہٹا دی ہے جسے سنیچر کو اپنے ایکس ہینڈل پر پوسٹ کیا تھا، جس میں وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کو دو مسلمان مردوں کی تصاویر پر علامتی طور پر براہ…

کندرم پہاڑی پر روزانہ نہیں ہوگی نماز ، صرف عید کی نماز کی اجازت

سپریم کورٹ نے تھروپّرن کندرم پہاڑی پر ’کارتیگئی دیپم تنازعہ‘ میں مدراس ہائی کورٹ کے فیصلہ کو برقرار رکھا ہے۔ یعنی پہاڑی کے نیلی تھوپو علاقہ میں مسلم طبقہ رمضان المبارک اور عیدالاضحیٰ (بقرعید) پر ہی نماز پڑھ سکتے ہیں۔…

مسلم اکثریتی علاقے میں انہدامی کارروائی ، مکان مالکان کی مخالفت ، ایک شخص اپنے گھرکونذرآتش کردیا

’کاشی وشواناتھ دھام‘ کے لیے متبادل راستے کے طور پر مسلم اکثریتی دال منڈی کو چوڑا کرنے کے لیے اب تک کی سب سے بڑی انہدامی کارروائی آج شروع ہو گئی ہے۔ پیر کو وارانسی پولیس انتظامیہ بڑی تعداد میں…

کیرالہ ہائی کورٹ کا حکومت کو مشورہ: مندروں میں غیر ہندوؤں کے داخلے سے متعلق قانون پر نظرِ ثانی کی جائے

کیرالہ :  کیرالہ ہائی کورٹ نے ایک مندر میں دو عیسائی پادریوں کے داخلے کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کیرالہ ہندو عوامی عبادت گاہوں (داخلے کی اجازت) کے قوانین…

آسام بی جے پی کی متنازع ویڈیو پر سیاسی ہلچل، کانگریس و اپوزیشن کا شدید ردعمل

گوہاٹی : آسام بی جے پی کے ایکس (X) ہینڈل سے پوسٹ کی گئی ایک متنازع ویڈیو نے سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل پیدا کر دیا ہے، جس کے بعد پارٹی کو یہ ویڈیو ایکس سے ہٹانی پڑی۔ ویڈیو میں…

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے: راجیہ سبھا رکن منوج جھا

راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کے راجیہ سبھا رکن منوج جھا نے ہندوستان-امریکہ کے درمیان ہوئے تجارتی معاہدے پر سوال کھڑے کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’امریکہ نے ٹیرف کو 2.9 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کیا تھا…