دہلی فسادات : طاہر حسین نے طبی بنیادوں پر داخل کی ضمانت کی درخواست
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سابق کونسلر طاہر حسین نے یہاں کی ایک عدالت میں طبی وجوہات کی بناء پر ایک ماہ کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں طاہر نے سرجری اور اس…









