Category ملکی خبریں

گیان واپی اور متھرا پر مولانا مدنی کے نام سے گردش کرتی خبرپر جمعیۃ علمائے ہند کی وضاحت

نئی دہلی: ٹی وی نیوز ایجنسی اے این آئی کے حوالے سے بعض اخبارات میں یہ خبر شائع کی گئی ہے کہ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’گیان واپی…

سیرت کے اس مجموعے میں سیرت النبیؐ کا عطر کشید کیا گیا ہے : مولانا بلال حسنی ، مولانا عبد الرحمٰن نگرامی کی کتاب ذکر مبارکؐ کا اجرا

لکھنٶ (فکرو خبر نیوز) سیرت کے مضامین کا یہ مجموعہ ہے جس میں سیرت النبیؐ کا عطر کشید کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ سیرت کے سیکڑوں صفحات کو چند صفحات میں پیش کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا…

سرکاری اسپتال کے ائی سی یو میں چوہوں کے کاٹنے سے دونوزائیدہ بچوں کی موت ، ویڈیو وائرل

اندور کے مہاراجا یشونت راؤ اسپتال کے NICU/پیڈیاٹرک سرجری وارڈ میں 30–31 اگست کی درمیانی شب چوہوں کے کاٹنے کے بعد دو نوزائیدہ بچوں کی پچھلے 48گھنٹوں میں علیحدہ علیحدہ موتوں نے ریاستی نظامِ صحت اور ہائیجین پر شدید سوالات…

ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسانوں پر ٹیکس، مودی حکومت نے زرعی اشیا پر جی ایس ٹی لگایا: ملکارجن کھڑگے

نئی دہلی: کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعرات کو جی ایس ٹی اصلاحات کے اعلان پر مرکز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسانوں پر ٹیکس عائد…

مہاراشٹرا :اقلیتی تعلیمی اداروں کیلئے حکومت کا نیا فرمان

ممبئی : ریاست میں اقلیتی تعلیمی اداروں کیلئے  حکومت نے نیا فرمان جاری کیا ہے جس کی رو سے ۲۰۱۷ء سے قبل رجسٹرڈ کروائے گئے تعلیمی اداروںکو نئے سرے سے عرضی داخل کرنی ہوگی اور حکومت سے اقلیتی درجے کا…

عام آدمی پارٹی کا کانگریس پر سازش رچنے کا الزام

عام آدمی پارٹی دہلی کے صدر سوربھ بھاردواج نے پیر کو ایک پریس کانفرنس کرکے کانگریس پارٹی  پر ۲۰۲۵ء کے دہلی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو جتانے اور عام آدمی پارٹی کو ہرانے کیلئے سازش رچنے کا الزام…

’’رادھا کرشنن آئینی مباحثے میں شریک کیوں نہیں ہورہے ہیں؟‘‘

انڈیا بلاک کے نائب صدر کے امیدوار اور سابق سپریم کورٹ جج سدرشن ریڈی نے اپنے حریف این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن  پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئینی مباحثے میں کیوں شریک نہیں…

سی اےاے قانون میں مرکزی حکومت نے کی ایک بڑی تبدیلی

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے اقلیتی برادریوں کو ایک بڑی راحت فراہم کی ہے جو مذہبی ظلم و ستم سے بچنے کے لیے ہندوستان آئے تھے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے ایک حکم نامے…