Category ملکی خبریں

دہلی کی عدالت کا صحافیوں کو اڈانی پر ہتک آمیز خبر شائع کرنے سے روکنے کا حکم

دہلی کی ایک عدالت نے سنیچر کو ایک یکطرفہ عبوری حکم جاری کرتے ہوئے کئی صحافیوں کو گوتم اڈانی کی کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (AEL) کے خلاف کسی بھی ’’ہتک آمیز مواد‘‘ کی اشاعت سے روک دیا۔ یہ حکم روہنی…

جموں و کشمیر : پہلی مرتبہ ایک MLA پر PSA عائد، عمر عبداللہ کا احتجاج، بی جے پی کا خیرمقدمعمر عبداللہ کا احتجاج، بی جے پی کا خیرمقدم

معراج ملک کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ایم ایل اے پر پی ایس اے عائد کیا گیا ہو۔سرکاری ذرائع نے تصدیق کی…

بہار ایس ائی آر : الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ سے جھٹکا

بہار میں ایس آئی آر، یعنی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی معاملہ پر سپریم کورٹ نے آج ایک انتہائی اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف عرضیوں پر عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز سماعت…

پنجاب : سیلاب متاثرین کے لئے مسلمانوں نے کھولے مدارس اور مساجد کے دروازے

اس وقت ملک کی متعدد ریاستوں میں قدرتی آفات کا سامنا ہے ۔پہاڑی ریاستوں میں کہیں لینڈ سلائیڈنگ  کے سانحات پیش آ رہے ہیں تو کہیں بادل پھٹنے سے تباہی آ رہی ہے۔مانسون کی بارش میں توقع سے زیادہ بارش نے…

کیرالہ: فلسطین کی حمایت میں بغیر اجازت مظاہرے پر خواتین سمیت 31 افراد کے خلاف ایف آئی آر

فلسطین کی حمایت میں جاری مظاہروں کے خلاف حکومتی سطح پر کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں کیرالہ کی پازہانگادی پولیس نے کنور ضلع میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او)  کی جانب سے فلسطین کی حمایت…

این آئی آرایف ۲۰۲۵ء: امتیاز اور مخالفت کے باوجود مسلم اداروں کی شاندار کامیابی

 ہندوتوا این جی او `سیو انڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ میں ایک ایسی درخواست مسترد کردی گئی ہے جس میں جمنا کے سیلابی میدان پر مبینہ غیرقانونی قبضے کی نشاندہی کرتے ہوئے ایک مزار اور تین درگاہوں…

تبدیلی مذہب کے قانون کے نام پر مسلم نوجوانوں کو پھسانے کی سازش؟ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے لیا نوٹس، پولیس کو سمن جاری

مبینہ ”تبدیلی مذہب کا ریکیٹ“ چلانے کے الزام میں گرفتار کئے گئے ۷ مسلمان افراد نے پولیس پر غیر قانونی حراست، تشدد اور جبری اعتراف کرانے کے الزامات عائد کئے ہیں جس کے بعد الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اس…

ہندوتہوار کے جلوس میں لو جہاد جھانکی کے نام پر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش

فرقہ پرست طاقتیں ملک گیر سطح پر اسلام، مسلمان اور اردو جیسے ایشو پر ہنگامہ کھڑا کرکے نفرت کا بازار گرم کرتی رہی ہیں۔ اب انہوں نے مذہبی تہواروں کو بھی ہندو-مسلم رنگ دینا شروع کردیا ہے۔ مدھیہ پردیش کےضلع…

ہندوستان میں روہنگیا اور آسام کے مسلمان شدید خطرے میں: امریکی کمیشن کا انتباہ

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے ہندوستانی حکومت کے حالیہ فیصلے کی سخت مذمت کی ہے جس کے تحت روہنگیا پناہ گزینوں کو میانمار اور بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بنگلہ دیش واپس بھیجا جا رہا ہے۔…