Category ملکی خبریں

اتراکھنڈ میں قدرت کا قہر: بادل پھٹنے سے 15 ہلاک، 16 لاپتہ، ہزاروں سیاح مسوری میں محصور

اتراکھنڈ میں مانسون کی بارش ایک طرح سے قدرت کا قہر بن کر عام لوگوں پر ایسا ٹوٹا ہے کہ سبھی بے حال ہو گئے ہیں۔ سیاحوں کے لیے بھی کئی طرح کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں، اور کئی…

کانپور: “I LOVE MOHAMMAD ﷺ” بینرلگانے پرمسلم نوجوانوں پرمقدمہ درج،اویسی کا شدید ردعمل

کانپور: اتر پردیش کے کانپور شہر میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں نوجوانوں کے ذریعہ “I LOVE MOHAMMAD ﷺ” کا بینر لگانے کا معاملہ سنگین رخ اختیار کر گیا ہے۔ ایک ہفتے قبل پولیس اور مقامی لوگوں کی…

گجرات: گھر خریدنا جرم بن گیا؟ہندوتوا دباؤ اور پولیس کی خاموشی ، 15 سالہ ثانیہ کی خودکشی

نئی دہلی: احمد آباد کے گومتی پور علاقے میں رہنے والی رفاعت جہاں کہتی ہیں:’’میری بہن کو خودکشی کیے تقریباً ایک مہینہ ہو گیا ہے۔‘‘یہ کہانی ہے 15 سالہ ثانیہ انصاری کی، جس نے 9 اگست کو اپنی جان لے…

وکلاء ہرحال میں انصاف کو یقینی بنائیں: سلمان خورشید

انڈین مسلمز فار سول رائٹس کے زیر اہتمام نئی دہلی کے جواہر بھون میں ’’قانون کا راجــ‘‘عنوان سے سمینار منعقد ہوا، جس میں ملک بھر کے سینئر جج ، ممتاز وکلاء اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں…

تبدیلی مذہب قانون ، بی جے پی حکمراں ریاستوں کو سپریم کورٹ نے بھیجا نوٹس

عدالت عظمیٰ نے آج کچھ ریاستوں کے انسداد تبدیلیٔ مذہب قوانین کو چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر سماعت کی۔ اس معاملے میں عدالت نے ریاستوں کو نوٹس دے کر جواب داخل کرنے کے لیے کہا ہے۔ یہ نوٹس اتر…

تیجسوی کا تمام ۲۴۳؍ سیٹوں پرالیکشن لڑنے کا اشارہ

بہار میں نہ تو این ڈی اے اورنہ ہی انڈیا اتحاد میںسیٹوں کی تقسیم پر کوئی اتفاق ہوا ہے لیکن اس دوران آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نےریاست کی تمام ۲۴۳؍ سیٹوںپر الیکشن لڑنے کا اشارہ دیا ہے۔اپوزیشن لیڈر…

وزیراعظم نے آسام میں دراندازی کا معاملہ اٹھایا، بسوا شرما کی پالیسی کی تائید کی

وزیراعظم نریندر مودی  جو اتوار کو آسام کے دورہ  کے موقع پر دراندازی کا موضوع چھیڑتے ہوئےالزام لگایا کہ سرحدی علاقوں میں دراندازی کے ذریعہ ہندوستان میں  آبادی کا تناسب بگاڑنے کی سازش رچی جارہی ہے ، جس کا مقابلہ…

کانگریس کا بڑا الزام: بہار میں اڈانی کو 1050 ایکڑ زمین اور 10 لاکھ درخت محض 1 روپے سالانہ میں دیے گئے

نئی دہلی: کانگریس نے بہار کے بھاگلپور میں صنعت کار گوتم اڈانی کو پاور پلانٹ لگانے کے لیے ایک روپے سالانہ کی شرح سے 1050 ایکڑ زمین اور 10 لاکھ درخت دیے جانے کا بڑا انکشاف کیا ہے۔ کانگریس نے…

وقف قانون: سیاہ قانون کے ختم ہونے تک قانونی اور جمہوری جدوجہد جاری رہے گی‘، مولانا ارشد مدنی

سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) قانون 2025 کو منسوخ کرنے سے منع کر دیا ہے۔ حالانکہ عدالت نے وقف قانون کی کچھ دفعات پر جزوی ترمیم اور ایک پر مکمل طور سے روک لگا دی ہے۔ اس فیصلے پر جمعیۃ…

وقف ایکٹ 2025 پر سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ نامکمل اور غیر تسلی بخش: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے عبوری فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نامکمل اور غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔ایک بیان میں بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر…