Category ملکی خبریں

ہائیڈروجن بم تیار! راہل گاندھی کا نیا دعویٰ، سیاسی گلیاروں میں کھلبلی

اترپردیش کے رائے بریلی سے رکن پارلیمان اور لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ آج نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بی جے…

مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحفظ اوقاف مہم – 19 ستمبربروز جمعہ ’’یومِ دعا‘‘ کے ساتھ نئے مرحلہ کا آغاز

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ تحفظ اوقاف مہم کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 19 ستمبر 2025 بروز جمعہ ’’یومِ دعا‘‘ سے ہوگا۔ اس دن ملک بھر کی مساجد میں ائمہ و خطباء…

’ووٹ آن لائن ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکتا‘، راہل گاندھی کے سنگین الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ذریعہ آج کی گئی پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن پر عائد کردہ مبینہ ’ووٹ چوری‘ کے نئے الزامات نے ہلچل پیدا کر دی ہے۔ اس پریس کانفرنس کے بعد الیکشن کمیشن نے…

ووٹ چوری معاملہ :راہل گاندھی نے پریس کانفرنس میں سیدھے الیکشن کمشنر پر لگائے سنگین الزامات

راہل گاندھی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس کے ووٹ جان بوجھ کر حذف کیے جا رہے ہیں اور اس کی سب سے بڑی مثال کرناٹک میں سامنے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹروں کی لسٹ سے…

مسلم خاتون کو بس پرچڑھنے سے روکنے والے کنڈکٹر کا لائسنس منسوخ

تمل ناڈو میں گزشتہ روز اسلامو فوبیا کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا تھا جہاں وی وی ایس ٹورز اینڈ ٹریولز کے ذریعہ چلائی جانے والی بس میں ایک کنڈکٹر نے مسلم خاتون کو چڑھنے سے منع کر دیا…

وقف ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ملک گیر احتجاجی پلان جاری

نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے چلائی جارہی ’تحفظ اوقاف مہم‘ کے دوسرے مرحلہ کا اعلان کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ مہم سے متعلق یکم ستمبر تا 30 نومبر 2025 تک کا…

آسام بی جے پی کی مسلم مخالف گھٹیا AI ویڈیو ، الیکشن کمیشن خاموش ، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

آسام میں بی جے پی کی جانب سے جاری ایک مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار شدہ ویڈیو نے سیاسی طوفان برپا کر دیا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شدید غصے اور مذمت کا باعث بنی، جس میں مسلمانوں کو…

پٹنہ ہائی کورٹ کا وزیراعظم مودی اور والدہ پر بنائی گئیAI ویڈیو ہٹانے کا حکم

پٹنہ ہائی کورٹ نے کانگریس کو سخت ہدایت دی ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی مرحومہ والدہ ہیرا بین مودی پر مبنی 36 سیکنڈ کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) ویڈیو کو فوری طور پر تمام سوشل میڈیا…

سپریم کورٹ کی مہاراشٹر اسٹیٹ الیکشن کمیشن کو پھٹکار,31 جنوری 2026 تک بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے مئی میں دیئے اپنے حکم پر عمل نہیں ہونے کے لیے مہاراشٹر اسٹیٹ الیکشن کمیشن کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے منگل کو اسٹیٹ الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کہ 2022 سے رکے ہوئے ریاست…

کیرالہ میں ’دماغ خور امیبا‘ کے 69 کیسز، 19 اموات، عوام کو سخت احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

ترواننت پورم: کیرالہ میں ’دماغ خور امیبا‘ یا امیبک میننجو انسفلائٹس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق، اب تک 69 تصدیق شدہ کیسز سامنے آ چکے ہیں، جن…