Category ملکی خبریں

کشمیر میں جماعت اسلامی کے خلاف تقریباً دو سو مقامات پر چھاپے ماری، 1000 افراد حراست میں

دہلی دھماکے کے بعد کشمیر میں سخت کارروائیاںدہلی کے لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے بعد وادی کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ پولیس اور پیراملٹری فورسز نے مختلف اضلاع میں مشتبہ افراد کے خلاف چھاپہ مار…

بابا رام دیو کی کمپنی مشکل میں، دہلی ہائی کورٹ کا سخت حکم

دہلی ہائی کورٹ نے بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنا نیا اشتہار فوری طور پر ہٹا دے۔ جسٹس تیجس کریا نے دورانِ سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ اشتہار دیگر آیورویدک چیون پراش برانڈز کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے،…

گریپ 3 نافذ لیکن آلودگی بے قابو، دہلی کا اے کیو آئی خطرناک زون میں

فضائی آلودگی نے قومی راجدھانی دہلی کو پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ یہاں آلودگی سے بچنے کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں کیونکہ گریپ 3 کا نفاذ بھی بے اثر ثابت ہو رہا ہے۔ نومبر میں بڑھتی ہوئی سردی…

بھوٹان سے لوٹے وزیراعظم مودی ، لال قلعہ دھماکہ متاثرین سے ملاقات کے لئے پہونچے اسپتال

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بھوٹان سے واپسی پر سیدھے لوک نائک جئے پرکاش نارائن اسپتال پہنچے، جہاں انہوں نے لال قلعہ دھماکہ کے زخمیوں سے ملاقات کی۔ پی ایم مودی بھوٹان کے اپنے دو روزہ دورے کے بعد دوپہر میں قومی دارالحکومت پہنچے۔ ہسپتال میں انہوں نے زخمیوں…

نیو شمس اسکول میں سائنس و ٹیلنٹ فیئر2025 Shamspire کا کامیاب انعقاد،طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

بھٹکل، 11 نومبر (فکروخبرنیوز) نیو شمس اسکول میں منگل کے روز سالانہ سائنس و ٹیلنٹ فیئر "شمسپئر 2025” (Shamspire 2025) نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔“Inspire Ideas, Ignite Minds” کے عنوان سے منعقدہ اس فیئر میں طلبہ نے جدید سائنسی…

بہار اسمبلی انتخابات 2025: ایگزٹ پولز نے دیا حیران کن اشارہ — کیا این ڈی اے دوبارہ اقتدار میں؟

بہار (Bihar) اسمبلی انتخابات 2025 کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر ہوچکی ہے، جس میں ریاست کے 3 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ ووٹرز نے 1,302 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا، جن میں وزیر اعلی نتیش…

سیکولرازم کاغذ پر نہیں حقیقت میں دکھائی دینا چاہئے

۱۳ مئی ۲۰۲۳ کو اکولہ شہر میں پیش آئے فرقہ وارانہ فسادات میں کئی افراد زخمی ہوئے اور املاک کو نقصان پہنچا۔ زخمی محمد افضل محمد شریف نے معاملے کی شفاف تحقیق کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔۱۱…

"دہلی دھماکوں کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا” بھوٹان سے وزیراعظم مودی نے جاری کیا بیان

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو بھوٹان کے شہر تھمپو میں کہا کہ دہلی میں پیش آنے والے بم دھماکوں میں ملوث افراد کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی ایجنسیاں اس…

لال قلعہ کار بلاسٹ: پلوامہ کا ڈاکٹر چلا رہا تھا گاڑی، دھماکے میں امونیم نائٹریٹ اور ڈیٹونیٹر کا استعمال

نئی دہلی: دہلی پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ لال قلعہ کے قریب ہوئے دھماکہ میں استعمال ہوئی کار کو ڈرائیو کرنے والے مشتبہ شخص کا مبینہ طور پر فرید آباد دہشت گردی ماڈیول سے لنک تھا جہاں سے حال…