Category ملکی خبریں

مدھیہ پردیش : بی جے پی ایم ایل اے کی مدارس کے خلاف اشتعال انگیزی

بھوپال: مدھیہ پردیش میں حکمراں بی جے پی کے ممبر اسمبلی رامیشور شرما نے مدارس کے خلاف زہر اگلتے ہوئے انہیں تبدیلی مذہب کے اڈے قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مدھیہ پردیش میں ایک مبینہ نیٹ ورک…

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کو واپس ملی ’وائی کیٹیگری‘ کی سیکورٹی

سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور سابق کابینہ وزیر اعظم خان کی سیکورٹی دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ انہیں وائی کیٹیگری کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ سیتاپور جیل میں 23 ماہ قید کی زندگی گزارنے کے…

کرناٹک : سرکاری پروگرام میں قرآن کریم کی تلاوت پر واویلا

کرناٹک کے ہبلی  ضلع میں ایک سرکاری پروگرام میں قرآن کی تلاوت پر بھگواعناصر نے جمعہ کوطوفان بدتمیزی کھڑا کردیا۔  اس کو ’’پروٹوکول‘‘ کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے زعفرانی پارٹی کے کارکنوں  نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر…

 ملک میں مسلمانوں کی آبادی غیر قانونی دراندازی کی وجہ سے بڑھ رہی ہے: امت شاہ کا دعوی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دراندازی کوملک کی زبان، ثقافت اور آزادی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے  الزام لگایا ہے کہ ملک کے کئی حصوں میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ گھس پیٹھ کا نتیجہ  ہے۔ انہوں نے ’دینک…

چیف جسٹس گاوائی پر توہین آمیز تبصرے، پانچ سوشل میڈیا اکاونٹس کے خلاف مقدمہ درج

بنگلور : بنگلور سائبر کرائم اسٹیشن نے چیف جسٹس گاوائی کے خلاف توہین آمیز تبصرے کرنے والے پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یہ کارروائی انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی دفعات کے تحت کی گئی…

افغان وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں پر پابندی کا الزام ، کانگریس کی تنقید ، وزارت خارجہ کی صفائی

افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے ہندوستانی دورے کے دوران اس وقت تنازعہ کھڑا ہو گیا جب دہلی میں جمعہ کے روز ان کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کو داخلے کی اجازت نہیں دی…

افغان وزیر خارجہ مولانا امیر خان متقی کا دارالعلوم دیوبند کا دورہ

دیوبند: افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولانا امیر خان متقی ہفتہ کو ہندوستان کے ممتاز دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دارالعلوم کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی نگرانی میں…

دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے استادِ ادب ڈاکٹر نذیر احمد ندوی کے انتقال پر تعزیتی نشست

لکھنؤ(فکروخبرنیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں موقر استاد ڈاکٹر نذیر احمد ندوی کے انتقال پر جامع مسجد میں تعزیتی نشست منعقد ہوئی جس میں ادارے کی سرکردہ شخصیات، اساتذہ اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے مرحوم…

مدھیہ پردیش میں ۲۰؍ بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار سریسان فارما کمپنی کا مالک گرفتار

مدھیہ پردیش میں ۲۰؍ بچوں کی ہلاکت سے منسلک ایک فارماسیوٹیکل کمپنی کے مالک کو جمعرات کو تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں اُس کے فلیٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ مدھیہ پردیش پولیس کی سات رکنی ٹیم نے تمل…