بی ایم سی انتخابات: چند وارٹوں میں حیراکن نتائج ، وارڈ نمبر 90 میں بی جے پی کو 7 ووٹوں سے شکست

ایشیا کی سب سے امیر میونسپل کارپوریشن کہے جانے والے ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) انتخابات کے دوران کچھ وارڈوں میں حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ سانتا کروز کے وارڈ نمبر 90 میں جیت اور ہار کے درمیان فرق…









