160 دانشور، فنکار اور سماجی کارکنان نے عمر خالد کی رہائی کے لئے بلند کی آواز

نئی دہلی: امیتاو گھوش، نصیر الدین شاہ، رومیلا تھاپر، جیتی گھوش، ہرش مندر اور کرسٹوف جیفرلو سمیت 160 ماہرین تعلیم، فلمساز، اداکار، کارکن اور دیگر لوگوں نے عمر خالد اور شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کرنے پر…








