گزشتہ ماہ جامعہ کیمپس میں تشدد کامعاملہ ، چھ طلبا کا اخراج، 20 کو وجہ بتاؤ نوٹس

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں گزشتہ ماہ پیش آئے پر تشدد واقعہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے پرتشدد واقعات میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں چھ طلباء کا یونیورسٹی سے اخراج کردیا…








