علی گڑھ: چار مسلم نوجوانوں کی ماب لنچنگ میں ملوث وجے گپتا، وجے بجرنگی اور لو کش گرفتار، متاثرین سے 50 ہزار روپے کا مطالبہ کرنے کا بھی الزام
علی گڑھ: ضلع کے ہردوا گنج تھانہ علاقے میں گوشت کے تاجروں کی ماب لنچنگ کے معاملے میں پولیس نے تین نامزد ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم وجے گپتا، وجے بجرنگی اور لو کش کو بروتھا نہر کے…








