Category خبریں

سپریم کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد کر دی، دیگر پانچ کو رہائی

سپریم کورٹ نے جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل بنچ کے ذریعے پیر کو 2020 دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے معاملے میں اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی…

قرآن سے حقیقی تعلق کامیابی کا ضامن : تکمیل حفظ قرآن کی تقریب میں علمائے کرام کا اظہار خیال

بھٹکل ( فکر و خبر نیوز) قرآن مجید یاد کرنا اور اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنا عین کامیابی ہے۔ آج دنیا میں دولت کو سب کچھ سمجھا جارہا ہے لیکن قرآن اور علم دین کی دولت ہر چیز…

سعودی عرب میں عمرہ سے واپسی پر بھیانک سڑک حادثہ، کیرالا کے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، تین بیٹیوں کی حالت نازک  

سعودی عرب کے مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے سڑک حادثے میں کیرلہ کے ضلع ملاپرم کے منجیری کے رہائشی گھرانے کے چار افراد جاں بحق ہو گئے، جو عمرہ کی ادائیگی کے بعد کار میں سفر کر رہے تھے۔…

غیرت کے نام پر قتل : کرناٹک حکومت سخت قانون متعارف کرنے کی تیاری میں

بنگلورو 4 جنوری (فکروخبر نیوز) ہبلی میں چھ ماہ کی حاملہ خاتون کے غیرت کے نام پر قتل کے دل دہلا دینے والے واقعے نے پوری کرناٹک ریاست کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس سنگین پس منظر میں وزیر…

کیا ملے گی عمر خالد کو رہائی؟ سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ کل!

نئی دہلی: سپریم کورٹ کل 5 جنوری کو 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش میں گرفتار عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمین کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی…

بلاری تصادم کی تحقیقات سی آئی ڈی کو؟؟

بنگلورو، 4 جنوری (فکروخبر نیوز) بیلاری میں بینر تنازعہ کے دوران پیش آئے پُرتشدد واقعات اور کانگریس کارکن راج شیکھر کی ہلاکت کے معاملے پر وزیر داخلہ کرناٹک ڈاکٹر جی پرمیشور نے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

بلاری تصادم: کانگریس کارکن کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ، 20 گرفتار

بلاری میں کانگریس اور بی جے کارکنوں کے درمیان تصادم کے بعد پولیس نے بیس افراد کو گیا گرفتار ، کانگریس کارکن کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ یکم جنوری کو بیلاری میں بینر چسپاں کرنے کے معاملے پر کانگریس…

بھٹکل : نور حلقہ کے شبینہ مکاتب کے درمیان اذان ، ناظرہ وحفظ منتخب سورتوں کا مسابقہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شبینہ مکتب نور حلقہ کی گیارہ مساجد کے درمیان اذان ، مخصوص سورتیں پارہ عم ناظرہ ، نصف پارہ عم حفظ کا مسابقہ مسجد فاطمہ عبداللہ العطار مولانا عبدالباری اسٹریٹ میں کل بعد مغرب منعقد کیا گیا جس میں…

ضمانت کی سماعت سے قبل عمر خالد کے والد کی نیویارک کے میئر زہران ممدانی سے ملاقات

نئی دہلی: عمر خالد کے والد سید قاسم رسول الیاس نے امریکہ میں نیویارک کے میئر زہران ممدانی کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کے بارے میں بات کی ہے، اس سے چند روز قبل خالد کو اپنی بہن کی شادی…

عمرخالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستوں پر 5 جنوری کو سپریم کورٹ فیصلہ سنائے گی

نئی دہلی َ: سپریم کورٹ  جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طلبہ عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستوں پر 5 جنوری کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔  دونوں فروری 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق…