Category Featured

دہلے کے تالکٹورا اسٹیڈیم سے مسلم تنظیموں کا وقف کے خلاف قانونی لڑائی کا اعلان

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے منگل کے روز دہلی کے تال کٹورا اسٹیڈیم میں ‘تحفظ وقف کانفرنس’ کا انعقاد کیا، جس میں نئے مجوزہ وقف قانون کے خلاف سخت احتجاج درج کرایا گیا۔ اس اجلاس میں…

، پہلگام دہشت گردانہ حملے میں افسران سمیت 28 سیاحوں کی موت ، جموں کشمیر پہونچے امت شاہ ، وزیراعظم مودی نے بلائی اہم میٹنگ ، اپوزیشن جماعتوں نے سخت سزا کا کیا مطالبہ

جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام کے بیسرن ویلی میں منگل کی دوپہر دہشت گردوں کے ایک سفاک حملے میں 28 سیاح جاں بحق جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔ اس المناک واقعے پر پورے ملک میں غم…

اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا پوسٹر لگانے پر مسلم نوجوانوں کی گرفتاری

اتر پردیش میں اب نہ صرف غزہ کی حمایت کرنا ایک جرم بن گیا ہے،یوگی حکومت گرفتاریاں کر رہی ہے بلکہ اب  فلسطینیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا بھی جرم کے زمرے میں شمار ہونے…

بنگلورو میں ایئر فورس افسر اور بائیک سوار کے درمیان جھڑپ، وزیراعلی کا سخت ردعمل

بنگلورو شہر میں ایک سنگین نوعیت کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک بھارتی فضائیہ کے افسر اور ایک کال سینٹر ملازم کے درمیان سڑک پر جھگڑا اتنا بڑھا کہ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر حملے کے الزامات…

عدلیہ پر بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کے اشتعال انگیز ریمارکس ملک کے جمہوری ڈھانچے پر حملہ: مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل

فکروخبر، بھٹکل | 22 اپریل 2025 بی جے پی کے رکن پارلیمان نشی کانت دوبے کی جانب سے ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ، سپریم کورٹ آف انڈیا، اور چیف جسٹس کے خلاف دیے گئے غیر مہذب اور اشتعال انگیز بیانات…

تحفظ اوقاف کانفرنس میں پھر وزیراعظم پر برسے اسدالدین اویسی ، کہا وہ ولی محمد بن سلمان سے پوچھیں کہ ۔۔۔۔۔

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے دہلی کے تالکٹورہ اسٹیڈیم میں وقف ایکٹ کے خلاف ایک پروگرام میں مرکزی حکومت اور پی ایم مودی دونوں پر شدید حملہ کیا۔ اویسی نے بی…

بابارام دیو کو شربت جہاد والے نفرتی بیان پر عدالت نے لگائی سخت پھٹکا ر، مانگنی پڑی معافی

ہمدرد کے ’روح افزا‘ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرکے چہار جانب مذمت کا سامنا کر رہے بابا رام دیو کو دہلی ہائی کورٹ نے بھی سخت پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے رام دیو کے ’شربت جہاد‘ بیان پر ناراضگی کا…

غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجویز: 5 سے 7 سالہ امن معاہدہ، اسرائیلی انخلا اور قیدیوں کا تبادلہ شامل

قاہرہ/دوحہ:(فکروخبر/ذرائع)قطر اور مصر کے ثالثوں نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک نئی جنگ بندی تجویز پیش کر دی ہے۔ بی بی سی سے گفتگو میں ایک سینئر فلسطینی عہدیدار…

فلپائن میں اسلامی تدفین کا قانون منظور: مسلمانوں کو فوری تدفین کا حق حاصل

فلپائن:(فکروخبر/ذرائع) جو کہ غیر مسلم آبادی کی اکثریت پر مشتمل ایشیائی ملک ہے، وہاں مسلمانوں کے لیے اسلامی طریقے سے تدفین کا حق قانونی طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، فلپائن کے صدر…

کیا بنیادی سہولیات بھی اب احتجاج سے ملیں گی؟ گڈلک روڈ کے عوام کا سخت سوال

بھٹکل، 21 اپریل (فکروخبر): کیا پانی، سڑک، صفائی جیسی بنیادی سہولیات کے لیے بھی عوام کو سڑکوں پر اترنا پڑے گا؟یہ سوال آج بھٹکل کے گڈلک روڈ اور کارگیدے کےپریشان حال مکینوں کی زبان پر ہے، جنہیں خستہ حال سڑک،…