Category Featured

اتراکھنڈ کے بعد اب گجرات؟یو سی سی پر حکومت کو رپورٹ موصول،اپوزیشن خاموش

اتراکھنڈ کے بعد اب گجرات یکساں سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے والی ملک کی دوسری ریاست بن سکتی ہے۔ اس سلسلے میں یو سی سی کمیٹی کی چیئر پرسن سبکدوش جج رنجنا دیسائی اور دیگر اراکین نے وزیر…

جسٹس پرشانت کمار کو فوجداری مقدمات سے الگ کرنے کاسپریم کورٹ نے دیا حکم،

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس پرشانت کمار کے ایک فیصلے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف سخت ریمارکس دیے ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے واضح ہدایت دی کہ جسٹس پرشانت کمار…

بھارت ’اچھا تجارتی شراکت دار نہیں‘، اگلے 24 گھنٹوں میں درآمدات پر محصولات بڑھانے کاٹرمپ نے کیااعلان

روسی تیل کی خریداری کو ’جنگی مشین کو ایندھن‘ دینے کے مترادف قرار دیا، دہلی کا سخت جواب: امریکہ اور یورپی یونین خود بھی روس سے تجارت کر رہے ہیںواشنگٹن/نئی دہلی، 5 اگست 2025 (بین الاقوامی ڈیسک):امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے…

یوپی : یادو اور مسلمانوں کے خلاف کارروائی کا سرکاری فرمان؟ پنچایتی راج کے حکم نامے پر شدید ردعمل

ایک متنازع ہدایت نامہ، جو ڈائریکٹوریٹ آف پنچایتی راج، اتر پردیش کی جانب سے جاری کیا گیا، نے شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے۔ اس ہدایت نامے میں تمام ضلعی مجسٹریٹس کو حکم دیا گیا کہ وہ ریاست…

5 اگست : جموں و کشمیر میں احتجاج، مظاہرے اور ‘یوم سیاہ’ کی گونج

آرٹیکل 370 کی منسوخی کی چھٹی برسی پر جموں و کشمیر کی تمام بڑی علاقائی سیاسی جماعتوں نے مرکز کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے اور اسے "جمہوریت پر حملہ” اور "آئینی بغاوت” قرار دیا۔ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی،…

پہلگام حملہ کے بعد ملک بدر کی گئی ۶۳؍ سالہ خاتون کی واپسی

پہلگام حملے کےبعد مودی سرکار نے قلیل مدتی ویزا پر ہندوستان میں مقیم کم وبیش ۶۰؍ پاکستانی شہریوں کو ملک   بدر کر دیا گیا تھا۔ان میں   ۶۳؍ سالہ رخشندہ رشید بھی شامل تھیں جو گزشتہ ۳۸؍ برسوں  سے…

آسام : ظلم کا نیا باب ، سرکاری بلڈزور کارروائی کے شکار مظلوموں کو پناہ نہ دینے کا وزیراعلی کا فرمان

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے پیر کو ریاست کے رہائشیوں سے اپیل کی کہ وہ حالیہ انہدامی کارروائی کے دوران بے گھر ہونے والوں کو پناہ نہ دیں۔ انہوں نے…

5 اگست کے دن جموں کشمیر کے سابق گورنر کا انتقال ، این سی ترجمان نے کہا یہ قدرتی انصاف نہیں تو پھر کیا

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک، جنہوں نے اپنے دور اقتدار میں دفعہ 370 کی منسوخی کے عمل کی نگرانی کی، 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل علالت کے باعث دہلی کے رام…

آپ سچے بھارتی ہوتے تو ایسا بیان نہ دیتے: سپریم کورٹ کی راہل گاندھی کو تنبیہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی کے خلاف جاری فوجداری ہتکِ عزت کی کارروائی پر عبوری روک (Stay) لگاتے ہوئے انہیں وقتی ریلیف دیا ہے، تاہم عدالت…

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں بری ہونے کے بعد لیفٹیننٹ کرنل پرساد پوروہت کا شاندار استقبال، ‘جے شری رام’ کے نعرے گونجے

2008 کے مالیگاؤں بم دھماکوں کے کیس میں بری ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل پرساد پوروہت کو پونے میں اتوار کے روز ان کے گھر واپسی پر زبردست استقبال دیا گیا۔ شانتشیلا ہاؤسنگ سوسائٹی میں روایتی بینڈ، پھولوں کی بارش اور…