Category Featured

آپریشن سندور پر 16 گھنٹوں کی بحث کل ،کیا وزیراعظم کریں گے شرکت

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں ’آپریشن سندور‘ پر لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں 16-16 گھنٹے طویل بحث کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ لوک سبھا میں اس اہم بحث کا آغاز پیر کو دوپہر 12 بجے…

سپریم کورٹ کا ‘اودے پور فائلز’ کی ریلیز پر مزید پابندی سے انکار

سپریم کورٹ نے جمعہ کو ہندی فلم ‘اودے پور فائلز’ کی ریلیز پر عائد عارضی پابندی میں توسیع سے انکار کر دیا۔ یہ فلم مبینہ طور پر 2022 میں راجستھان کے اودے پور شہر میں درزی کنہیا لال کے قتل…

بندوق کی نوک پر بیٹے کو بنگلہ دیش دھکیل دیا گیا، مغربی بنگال کے مزدور کے اہلِ خانہ کا سنگین الزام

راجستھان میں دو ماہ تک حراست میں رکھے جانے کے بعد مغربی بنگال کے 19 سالہ نوجوان امیر شیخ کو مبینہ طور پر بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے بندوق کی نوک پر بنگلہ دیش دھکیل دیا۔ یہ سنسنی…

"یہ حب الوطنی نہیں”: بمبئی ہائی کورٹ کا غزہ نسل کشی کے خلاف احتجاج کی اجازت دینے سے انکار

غزہ پٹی میں جاری اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کی نسل کشی پر عالمی سطح پر شدید غم و غصے کے بیچ بمبئی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کی ایک درخواست کو مسترد کر…

سنبھل تشدد معاملہ : پانچ ماہ بعد شاہی جامع مسجد کمیٹی کے صدر ظفر علی کو ضمانت

الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک ممتاز وکیل اور سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی کو ضمانت دے دی ہے، جو مارچ 2025 سے حراست میں تھے۔ انہیں نومبر 2024 میں مسجد کے متنازعہ پولیس کی زیرقیادت…

سعودی سے آبائی گاوں پہونچی بیٹے کی لاش ، آخری دیدار کے بعد ماں بھی چل بسی ، ایک ہی وقت میں گھر سے اٹھے دو جنازے

بہار کے بکسر ضلع کے چوسا بلاک کے تحت کھرگ پورہ گاؤں میں جمعرات کی شام ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جس سے پورا علاقہ غم میں ڈوب گیا ہے۔ امام الحسن ولد نور حسن انصاری…

UPI صارفین ہو جائیں ہوشیار!کیا ختم ہونے والا ہے مفت یو پی آئی کا زمانہ؟ جانئے آر بی آئی گورنر نے کیا کہا

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر سنجے ملہوترا نے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) ادائیگی کے بارے میں بڑا اشارہ دیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کو کہا کہ مستقبل میں یو پی آئی انٹرفیس کو مالی طور پر مزید…

نصاب میں تبدیلی کے دفاع میں اب اترے موہن بھاگوت، کھرگے کا شدید ردعمل

این سی ای آر ٹی کے ذریعہ متعارف کرائے گئے  تاریخ کے نئے نصاب میں بابر ،اکبر اور اورنگ زیب کے تعلق سے متعدد متنازعہ  مضامین شامل کئے گئے ہیں جس پر تنازعہ جاری ہے ۔ دریں اثنا آر ایس…

گنگا جل چڑھانے کی کوشش کے بعد تاج محل میں سیکیورٹی کا سخت پہرہ

آگرہ، اترپردیش: محبت کی علامت تاج محل کے مرکزی مزار پر سیاح اب پانی کی بوتلیں نہیں کھول سکیں گے۔ اگر کوئی سیاح ایسا کرتا ہے تو اسے سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف، CISF) کے اہلکار پکڑ لیں…