Category Featured

صرف ہندو طلبہ کو داخلہ دیں، میڈیکل کالج میں مسلم طلبا کے داخلے پر پابندی کے بی جے پی کے میمورنڈم کو ایل جی منوج سنہا نے کیا قبول

شری ماتا ویشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسیلنس، کٹرہ، میں 2025–26 کے لیے پہلی ایم بی بی ایس بیچ کی 50 نشستوں پر داخلہ فہرست جاری کی گئی تو معلوم ہوا کہ 42 منتخب طلبہ مسلم، 7 ہندو اور…

غزہ بحران کے درمیان ہندوستان نے سب سے بڑا کاروباری وفد اسرائیل بھیجا

اسرائیل کی غزہ میں مسلسل فوجی کارروائیوں اور عالمی مذمت کے باوجود، ہندوستان نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا کاروباری وفد اسرائیل بھیجا ہے۔ اس دورے کے دوران دونوں ممالک نے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کی سرکاری آغاز…

مغربی بنگال: مسلم ووٹروں کی تعداد میں ’’غیر معمولی اضافہ‘‘: بی جے پی کا دعویٰ

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے الیکشن کمیشن کے سامنے ایک تحریری دستاویز جمع کرواتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ۲۳؍ برسوں میں مغربی بنگال میں مسلم ووٹروں کی تعداد میں ’’غیر متناسب‘‘ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

دہرادون کے سٹی قاضی مولانا محمد احمد قاسمی کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں ہزاروں افراد کی شرکت

دہرادون: دون شہر کے قاضی مولانا محمد احمد قاسمی کو الوداع کرنے کے لیے ایک بہت بڑا ہجوم جمع ہوا۔ وہ گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ آج ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ ان کو…

نئے چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت نے حلف برداری کے بعد سب سے پہلے وزیراعظم سے کی ملاقات

جسٹس سوریہ کانت نے 24 نومبر کو ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کا حلف لے لیا۔ راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب کے دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انھیں عہدہ کا حلف دلایا۔ اس کے بعد…

چھتیس گڑھ میں اساتذہ کو کتوں کی نگرانی کی ڈیوٹی، بچوں کی تعلیم کا کیا ہوگا ؟

چھتیس گڑھ کے محکمہ تعلیم نے ایک ایسا حکم جاری کیا ہے جس نے پوری ریاست میں اساتذہ اور عوامی حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس حکم کے تحت سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو آوارہ کتوں کی نگرانی اور…

ایپسٹین ای میلز: مودی، ہند اسرائیل تعلقات اور دیگر شخصیات سے روابط بے نقاب

انقلاب نیوز نئی دستاویزات اور ۱۸؍ ہزار ای میلز سے انکشاف ہوا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے ۲۰۱۹ء میں مودی اور اسٹیو بینن کے درمیان ملاقات کرانے کی کوشش کی۔ ای میلز میں ایپسٹین کو ہند امریکہ چین جغرافیائی سیاست، ہند…

کنال کامرا کے نئے ویڈیو پر انڈین ریلویز کو اعتراض، فیکٹ چیک جنگ شروع

کامیڈین سے بحث آسان نہیں۔ وہ کڑوی حقیقت کو مذاق میں کہنا خوب جانتا ہے۔ انڈین ریلوے نے یہ حقیقت تب جانی جب کنال کامرا کے تازہ ترین ویڈیو پر فیکٹ چیک رسپانس ایک نئی آن لائن بحث میں تبدیل…

اسرائیلی حملے میں 5 رہنماجاں بحق ؛ حماس نے غزہ جنگ بندی ختم کرنے کا عندیہ دیدیا

حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پرثالثیوں کو اپنا ایک اہم اور حتمی پیغام پہنچا دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق عرب سفارتکار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس رہنماؤں نے عرب ثالثوں کے ذریعے امریکا کو پیغام پہنچایا ہے۔ پیغام…

ظہران ممدانی اور ٹرمپ کی پہلی ملاقات، صدر کے بدلے ہوئے انداز پر سیاسی حلقے حیران

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کے درمیان جمعہ کو ہونے والی پہلی بالمشافہ ملاقات نے امریکی سیاسی حلقوں کو حیران کر دیا۔ سخت مخالفانہ بیانات کے باوجود دونوں رہنماؤں نے 40 منٹ…