Category Featured

دھولیہ میں شرپسندوں کا تبلیغی جماعت کے ۳؍ اراکین پر حملہ ، شدید زخمی

دھولیہ شہر سے تعلق رکھنے والےتبلیغی جماعت کے ۳؍ اراکین  پر پیر کی شرپسندوں نے اچانک حملہ کر دیا جس میں تینوں بری طرح زخمی ہوئے اور اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان تینوں کے سر، ہاتھ اور پیر پر…

امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی بچیوں اور عملے کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا

امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعروں کے ساتھ ہزاروں افراد میناب میں اجتماعی جنازے میں شریک ہوئے۔ایران نے ہفتے کے روز جنوبی شہرمیناب ( Minab )میں واقع ایک طالبات کے اسکول پر   امریکی-اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والی ۱۶۵؍…

سنبھل جامع مسجد تنازعہ: اے ایس آئی کا دوٹوک مؤقف، قدیم ڈھانچہ گرا کر تعمیر کا کوئی سرکاری ریکارڈ موجود نہیں

سنبھل : اتر پردیش کے شہر سنبھل میں واقع جامع مسجد سے متعلق جاری تاریخی اور قانونی تنازعہ کے درمیان آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اپنا واضح مؤقف پیش کر دیا ہے۔ حقِ اطلاعات (آر ٹی آئی)…

ایران۔اسرائیل جنگ: دوسرا امریکی تھاڈ اینٹی میزائل یونٹ تباہ، آبنائے ہرمز پر ایران نےمکمل کنٹرول’ کا کیادعویٰ

آج بدھ کو ایران پر امریکی اسرائیلی حملوں کا پانچواں دن ہے۔ ابھی تک جنگ کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممکنہ شدت کا اشارہ دیا ہے۔ ایران پر امریکہ اور…

ٹاڈا قیدی معاملہ : 32/ سالوں سے جیل میں قید شمش الدین کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے کیاانکار ، ہائی کورٹ رجوع ہونے کی ہدایت

جئے پور ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کی ہدایت، جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کی پیروینئی دہلی3/ مارچ2026ٹا ڈا قانون کے تحت عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک مسلم شخص کی سزا میں تخفیف یا قبل از وقت…

روزہ داروں سے رمضان کی فریاد

مولانا محمد عطاء الرحمن القاسمی،کڈیکلبڑے عجیب و غریب اور انوکھے انداز میں ماہ ِ رمضان المبارک روزہ داروں کی بے پرواہی،بے اعتنائی،بے راہ روی اورغیر ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے فریاد کر رہا ہے کہ میں گیار ہ مہینوں…

ایران پر امریکی۔اسرائیلی حملہ عالمی کی آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے کی شدید مذمت ، حکومتی طرزِ عمل پر بھی کیا افسوس کا اظہار

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کی گئی مشترکہ اور کھلی جارحیت کی سخت اور دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ بورڈ اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے…

ایران جنگ کا حصہ بننے سے برطانیہ کا انکار ، ٹرمپ نے کہا ایسی امید نہیں تھی

امریکی صدر Donald Trump نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی میں برطانیہ کی عدم حمایت پر برطانوی وزیر اعظم Keir Starmer کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اور خبردار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معروف ’’اسپیشل ریلیشن…

بنگال میں آسام ماڈل نافذ کریں گے ، اسلام پور کا نام بھی ہوگا تبدیل : بنگال بی جے پی

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ حکمراں جماعت Bharatiya Janata Party نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ اقتدار میں آئی تو آسام کے طرز پر مبینہ ’’بنگلہ دیشی دراندازوں‘‘ کے خلاف کارروائی کرے…