Category Featured

کانگریس کا بڑا الزام: بہار میں اڈانی کو 1050 ایکڑ زمین اور 10 لاکھ درخت محض 1 روپے سالانہ میں دیے گئے

نئی دہلی: کانگریس نے بہار کے بھاگلپور میں صنعت کار گوتم اڈانی کو پاور پلانٹ لگانے کے لیے ایک روپے سالانہ کی شرح سے 1050 ایکڑ زمین اور 10 لاکھ درخت دیے جانے کا بڑا انکشاف کیا ہے۔ کانگریس نے…

دوحہ ہنگامی سربراہی اجلاس:امیر قطر کا اسرائیل کو سخت انتباہ ، کہا اب عملی اقدام ضروری ،اردگان بولے فوجی و دفاعی مدد دینے کو تیار

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عرب و اسلامی ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس جاری ہے، جس میں 57 ممالک کے رہنما شریک ہیں۔ یہ اجلاس قطر پر اسرائیلی حملے اور حماس رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے واقعے کے بعد بلایا…

وقف قانون: سیاہ قانون کے ختم ہونے تک قانونی اور جمہوری جدوجہد جاری رہے گی‘، مولانا ارشد مدنی

سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) قانون 2025 کو منسوخ کرنے سے منع کر دیا ہے۔ حالانکہ عدالت نے وقف قانون کی کچھ دفعات پر جزوی ترمیم اور ایک پر مکمل طور سے روک لگا دی ہے۔ اس فیصلے پر جمعیۃ…

وقف ایکٹ 2025 پر سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ نامکمل اور غیر تسلی بخش: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے عبوری فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نامکمل اور غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔ایک بیان میں بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر…

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ! وقف بورڈ میں 3 سے زیادہ غیر مسلم نہیں، 5 سال والی شرط بھی معطل!

وقف ایکٹ پر سپریم کورٹ نے آج ایک بڑا فیصلہ سنایا۔ عدالت عظمیٰ نے عبوری حکم سناتے ہوئے کہا کہ پورے وقف قانون پر روک نہیں لگائی جا سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے صرف کچھ دفعات پر ہی روک لگائی…

کانگریس پاکستانی پرورش یافتہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہی ہے، فوج کے بجائے دہشت گردوں کا ساتھ دیتی ہے: وزیر اعظم مودی کا الزام

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز آسام کے ضلع درانگ کے منگالدوئی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس، ملک کی فوج کی حمایت کرنے کے…

این سی ای آر ٹی نصاب میں تبدیلی پر اویسی برہم، کہا: “ہم تقسیم کے ذمہ دار نہیں

حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے این سی ای آر ٹی کے نصاب کو تبدیل کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بنایا اور کہا کہ تقسیم کے لیے مسلمانوں کو مورد…