Category Featured

سپریم کورٹ میں عمر خالد و شرجیل امام کی ضمانت پربڑی پیش رفت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج (22 ستمبر) دہلی فسادات کی مبینہ بڑی سازش کیس میں قید طالب علم رہنماؤں عمر خالد، شرجیل امام، میران حیدر، گلفشہ فاطمہ اور شفاء الرحمٰن کی ضمانت عرضیوں پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری…

فلسطین کے لیے فنڈ جمع کرنے کے الزام میں تین مسلم نوجوان گرفتار

تھانے (مہاراشٹر): اتر پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (یو پی اے ٹی ایس) نے تھانے کے ممبئی سے ملحقہ علاقے کے بھیونڈی ضلع سے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر تقریباً 3 لاکھ روپے جمع کر کے…

افغانستان نےٹرمپ کی دھمکیوں کو کیا مسترد ، کہا ایک انچ زمین بھی نہیں دیں گے

کابل(21 ستمبر 2025): افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ایئر بیس کو دوبارہ حاصل کرنے کی امریکی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کردیا۔ افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ایئر بیس کو دوبارہ حاصل کرنے کی امریکی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے…

اس مسلم ملک میں عوامی دباو کے بعد پولیس اہلکاروں پر داڑھی رکھنے کی پابندی ختم

طرابلس (21 ستمبر 2025): لیبیا میں پولیس اہلکاروں کے داڑھی رکھنے پر پابندی ختم کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی قیادت کی مداخلت اور عوامی سطح پر پیدا ہونے والے سخت ردعمل کے بعد لیبیا کی…

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان  

غزہ میں جاری اسرائیلی کریک ڈاون اور عالمی طاقتوں کی بے بسی کے درمیان فلسطین کے سلسلے میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے ۔ آج برطانیہ ،کناڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ میڈیا…

متنازعہ وقف قانون پر سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ: کچھ امیدیں اور کچھ مایوسی

نور اللہ جاوید غیر مسلم ممبروں کی تقرری کے تعداد محدود۔ متنازعہ ایکٹ پر مکمل حکم امتناع سے گریزابھی مکمل سماعت ہونی ہے، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے سامنے پوری قوت سے مقدمہ لڑا جائے گا۔ مسلم تنظیموں کا…

ہندوستان میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ  یو اے پی اے کے خلاف عوامی تحریک کی ضرورت

 سید قاسم رسول الیاس دہلی ہائی کورٹ نے ایک بار پھر عمر خالد اور اس کے ساتھیوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ عدالت نے کہا کہ ٹرائل میں تاخیر ضمانت کے لیے موزوں بنیاد نہیں ہو سکتی۔…

جی ایس ٹی اصلاحات کو وزیراعظم مودی نے بچت کا تہوار قراردیا ، اپوزیشن کی تنقید

وزیراعظم نریندر مودی نے آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کرتے ہوئے گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں تاریخی اصلاحات کا اعلان کیا، جو کل 22 ستمبر سے نافذ ہوں گی۔ انہوں نے اسے “جی ایس ٹی…