Category Featured

سونے کی قیمتوں میں دوسری روز بھی زبردست اضافہ،چاندی کی قیمتیں گرنے لگیں

اس وقت بازارمیں ملے جلے رجحان کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے کہ آیا امریکی فیڈرل ریزرو شرح سود میں کمی کا اعلان کرے گا، اور اس کا اثر سونے اور چاندی کی قیمت پر پڑ رہا ہے۔ سونے کی…

کیا اعظم خان پھر جائیں گے جیل ؟ عدالت نے پین کارڈ معاملہ میں سنائی 7 سال قید کی سزا

رامپور کی خاص ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے سماجوادی پارٹی کے سینئر رکن اعظم خان اور ان کے بیٹے، سابق رکن اسمبلی عبد اللہ اعظم کو دو پین کارڈز بنانے کے جرم میں قصوروار قرار دیا ہے۔ 2019 میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ آکاش…

بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو دی پھانسی کی سزا

بین الاقوامی کرائمس ٹریبونل (ICT) بنگلہ دیش نے آج اپنے تاریخی فیصلے میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو جولائی 2024 میں ہوئی طلبہ بغاوت اور اس سے جڑے شہریوں کے قتل میں مجرم قرار دیتے ہوئے پھانسی کی سزا سنا دی۔…

پریانک کھرگے کا دعویٰ: سو سال میں پہلی بار آر ایس ایس نے اجازت لے کر مارچ کیا

کرناٹک کے ضلع کلبرگی کے چتّاپور اسمبلی حلقہ میں آر ایس ایس کی جانب سے نکالا جانے والا روٹ مارچ سیاسی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں سے وزیر پریانک کھرگے، جو کانگریس صدر ملیکارجن…

کتابوں والی شادی!جہاں کھانے کے ساتھ بانٹی گئی کہانیاں

 جلگائوں میں بچوں تک کتابیں پہنچانے کا ایک انوکھا طریقہ نظر آیا جب ایک دعوت ولیمہ کے دوران بچوں میں کہانیوں کی کتابیں اور رسالے تقسیم کئے گئے۔ جس وقت مہمانان کھانے کے ضائقہ کا مزہ لوٹ رہے تھے یا…

لال قلعہ کار بلاسٹ کیس: الفلاح یونیورسٹی پر ایف آئی آر، متعدد ڈاکٹر اور تاجر حراست میں

لال قلعہ کار بلاسٹ کے بعد الفلاح یونیورسٹی دہلی کرائم برانچ کے رڈار پر آ گئی ہے۔ سنیچر کو ادارہ کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلی ایکریڈیشن کے متعلق دو ایف آئی آر درج کی گئیں۔ این اے اے سی…

شملہ میں سنجولی مسجد کے باہر نماز کیلئے آئے مسلمانوں کو روکنے پر چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر

شملہ کے سنجولی علاقے میں جمعے کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب کئی مسلمان مسجد کے باہر نماز کی ادائیگی کے لئے جمع ہوئے۔ اس دوران کچھ مقامی رہائشیوں نے، دیو بھومی سنگھرش سمیتی کے چھ اراکین کے…