Category Featured

سعودی بس حادثہ : ایک ہی خاندان کے 18 افراد اپنے رب سے جا ملے، تفصیلات سامنے آگئی

سعودی عرب میں مکہ سے مدینہ جارہی بس کے ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا جانے سے 45 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ان میں حیدرآباد کے ایک ہی خاندان کے 18 افراد شامل تھے جن میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔…

غزہ میں امن یا نیا بحران؟ ٹرمپ روڈ میپ پر اقوام متحدہ کی مہر، حماس کا انکار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ غزہ امن منصوبے کو اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔ اس قرارداد کے ذریعے واشنگٹن کے تیارکردہ بیس نکاتی “غزہ امن فریم ورک” کو باضابطہ طور پر…

سونے کی قیمتوں میں دوسری روز بھی زبردست اضافہ،چاندی کی قیمتیں گرنے لگیں

اس وقت بازارمیں ملے جلے رجحان کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے کہ آیا امریکی فیڈرل ریزرو شرح سود میں کمی کا اعلان کرے گا، اور اس کا اثر سونے اور چاندی کی قیمت پر پڑ رہا ہے۔ سونے کی…

کیا اعظم خان پھر جائیں گے جیل ؟ عدالت نے پین کارڈ معاملہ میں سنائی 7 سال قید کی سزا

رامپور کی خاص ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے سماجوادی پارٹی کے سینئر رکن اعظم خان اور ان کے بیٹے، سابق رکن اسمبلی عبد اللہ اعظم کو دو پین کارڈز بنانے کے جرم میں قصوروار قرار دیا ہے۔ 2019 میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ آکاش…

بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو دی پھانسی کی سزا

بین الاقوامی کرائمس ٹریبونل (ICT) بنگلہ دیش نے آج اپنے تاریخی فیصلے میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو جولائی 2024 میں ہوئی طلبہ بغاوت اور اس سے جڑے شہریوں کے قتل میں مجرم قرار دیتے ہوئے پھانسی کی سزا سنا دی۔…

پریانک کھرگے کا دعویٰ: سو سال میں پہلی بار آر ایس ایس نے اجازت لے کر مارچ کیا

کرناٹک کے ضلع کلبرگی کے چتّاپور اسمبلی حلقہ میں آر ایس ایس کی جانب سے نکالا جانے والا روٹ مارچ سیاسی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں سے وزیر پریانک کھرگے، جو کانگریس صدر ملیکارجن…

غزہ دو حصوں میں تقسیم؟ اسرائیل کا نیا خفیہ منصوبہ منظرِ عام پر

غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جانب سے متعین کی جانے والی “یلو لائن” نے تازہ سفارتی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق یہ لائن غزہ کو دو حصوں — شمالی اور جنوبی — میں بانٹنے…

کتابوں والی شادی!جہاں کھانے کے ساتھ بانٹی گئی کہانیاں

 جلگائوں میں بچوں تک کتابیں پہنچانے کا ایک انوکھا طریقہ نظر آیا جب ایک دعوت ولیمہ کے دوران بچوں میں کہانیوں کی کتابیں اور رسالے تقسیم کئے گئے۔ جس وقت مہمانان کھانے کے ضائقہ کا مزہ لوٹ رہے تھے یا…