فرنویس سرکار نے مسلمانوں کا ۵؍ فیصد کوٹہ بے اثرکردیا

مہاراشٹر میں کانگریس /این سی پی کے دورِ اقتدار میں ۲۰۱۴ء میں پسماندہ مسلمانوں کوتعلیم میں ۵؍ فیصد ریزرویشن (اسپیشل پسماندہ جماعت۔ ایس بی سی) دینے کا جو آرڈیننس جاری کیا گیاتھا، اسے بی جے پی کی قیادت والی مہا…








