Category مضامین وتبصرے

جانے والوں کی یاد آتی ہے(مرحوم بڈور نظام دامدا صاحب کی یاد میں)

از: عبداللہ غازی دامداابو ندویمدیر ماہ نامہ بچوں کا “پھول” بھٹکل آج علی الصباح مشفق ،مہربان اور کرم فرمائے بے کراں محترم نظام دامدا(بڈور)صاحب کی وفات کی صاعقۂ اثر خبر سن کر بے انتہا رنج اور حددرجہ ملال ہوا۔حق بات…