مغربی بنگال میں ٹی ایم سی کو بڑا جھٹکا: اقلیتی سیل کے ریاستی سکریٹری اجمل صدیقی کا استعفیٰ، ابھیشیک بنرجی پر ‘آمرانہ رویے’ کا الزام

مغربی بنگال کی برسراقتدار جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے اندرونی تنظیمی بحران میں اس وقت مزید شدت پیدا ہو گئی جب پارٹی کے ریاستی اقلیتی سیل کے سکریٹری اجمل صدیقی نے اپنے عہدے اور پارٹی سے استعفیٰ دینے…









