امریکی فوج کے حملے میں ہلاک ہندوستانی ملاح شیوانند کی لاش دیوریا پہنچی

خلیج عمان میں تجارتی بحری جہاز ’ایم ٹی سیٹے بیلو‘ پر امریکی فوج کے ہلاکت خیز حملے میں جان بحق ہونے والے ہندوستانی ملاح شیوانند چورسیا (38) کی لاش واقعے کے آٹھ دن بعد بدھ کی شام ان کے آبائی…









