Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ساحلی علاقوں کی ترقی کے لیے 100 کروڑ روپے فنڈ کا مطالبہ

کاروار (فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹک کی ہمہ جہت ترقی، ماہی گیر برادری کے تحفظ اور سیاحتی امکانات کو فروغ دینے کے لیے کوسٹل ڈویلپمنٹ بورڈ نے کئی اقدامات کیے ہیں۔ بورڈ کے چیئرمین ایم اے غفور نے کہا ہے کہ…

ووٹر لسٹ سے نام خارج ہونے کا مطلب شہریت کا خاتمہ نہیں، سپریم کورٹ کاتبصرہ

نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی مہم اور شہریت کے قانون کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور دور رس نتائج کا حامل زبانی مشاہدہ پیش کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح طور پر…

جوہر یونیورسٹی انہدامی نوٹس کے خلاف آلہ باد کے وکلا نے گورنر کو لکھا خط

لکھنؤ: اتر پردیش کے ضلع رام پور میں واقع مشہور تعلیمی ادارے مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی ۴۰ میں سے ۳۸ عمارتوں کو منہدم کرنے کے سرکاری نوٹس پر ریاست کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں شدید کہرام مچ…

راجستھان : مساجد، مدارس اور درگاہوں کے انہدام پر سپریم کورٹ نے لگائی دو ہفتوں کی عبوری روک

نئی دہلی: راجستھان کے سرحدی اضلاع میں قومی سلامتی کے تحفظ اور تجاوزات کے نام پر اقلیتی برادری کی مذہبی املاک کو نشانہ بنائے جانے کے معاملے میں سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک بڑا اور اہم فیصلہ سنایا ہے۔…

مدھیہ پردیش میں یوسی سی س کا مسودہ تیار، رام اور رحیم کا موازنہ کرتے ہوئے سی ایم موہن یادو کامتنازع دعویٰ

بھوپال: مدھیہ پردیش میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کابینہ کے خصوصی اجلاس سے ٹھیک ایک دن پہلے ایک عوامی…

یتیم طلبہ و طالبات کے لیے 2026-27 اسکالرشپ فارم جاری، درخواستیں طلب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) معروف رفاہی و تعلیمی ادارہ دی مسلم آرفنج (The Muslim Orphanage)، بنگلورو نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے نیورڈی ٹیم (یتیم) طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپ فارم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں…

ضلع اتراکنڑا میں رواں سال 24 فیصد بارش کی کمی : کم پانی والی فصلوں کی کاشت کو فروغ دینے کا نیا فیصلہ

کاروار (فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹک کے ضلع اترا کنڑا (شمالی کنڑا) میں رواں سال مانسون کے دوران اب تک 24 فیصد بارش کی بڑی کمی درج کی گئی ہے۔ اس تشویشناک صورتِ حال کے پیشِ نظر ضلع کی انچارج سکریٹری…

مرڈیشوربستی حادثہ: اتر کنڑ ایس پی کا جائے وقوعہ کا دورہ، حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بستی کائیکینی پنچایت کراس کے قریب حال ہی میں پیش آنے والے المناک سڑک حادثے کے بعد اتر کنڑ ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) نے جائے حادثہ کا دورہ کرتے ہوئے صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔…

سونم وانگچک جبراً اسپتال داخل، ابھیجیت دیپکے کے بھی دہلی پولس کی حراست میں

قومی دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر گزشتہ 21 دنوں سے تعلیمی نظام میں اصلاحات اور نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے کو لے کر تامرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے معروف سماجی کارکن سونم وانگچک کو دہلی پولیس نے جبراً…