Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

امید پورٹل پر وقف املاک کے اندراج کی ڈیڈ لائن قریب، 5 جون آخری تاریخ ، اب تک 33 ہزار سے زائد املاک مسترد

وقف ترمیمی قانون 2025 کے نفاذ کے بعد ملک بھر سمیت اتر پردیش میں وقف املاک کے تحفظ اور ان کے قانونی اندراج کے حوالے سے صورتحال انتہائی سنگین رخ اختیار کر گئی ہے۔ مرکزی حکومت کے احکامات کے مطابق…

ٹرمپ نے نیتن یاہو کو لگائی پھٹکار لیکن پی ایم مودی خاموش کیوں؟۔لبنان میں اسرائیلی جارحیت پرکانگریس کا سوال

مغربی ایشیا میں جاری شدید کشیدگی اور لبنان پر اسرائیلی فوجی جارحیت کے معاملے پر ملک کے اندر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ کانگریس نے اس سنگین بین الاقوامی تنازع پر مودی حکومت کی خارجہ پالیسی اور وزیر اعظم…

مغربی بنگال ٹی ایم سی میں بڑی بغاوت، 50 اراکین کا انتخابی نشان پر دعویٰ

مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے لیے مشکلیں بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ پارٹی سے معطل لیڈر ریجو دتہ نے آج دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ایم سی کے 50 اراکین اسمبلی نے ایک جگہ میٹنگ…

کرناٹک میں مسلم نمائندگی انتہائی کم سطح پر، مسلم تنظیموں کا کانگریس سے کونسل کی 2 اور راجیہ سبھا کی ایک سیٹ دینے کا پرزور مطالبہ

کرناٹک میں قانون ساز کونسل کی سات اور راجیہ سبھا کی چار نشستوں کے لیے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جہاں 18 جون کو پولنگ ہونا طے پائی ہے۔ اس سیاسی گہما گہمی کے درمیان فیڈریشن آف کرناٹک اسٹیٹ مسلم…

منگلورو-بنگلورو وندے بھارت ایکسپریس کا ٹرائل رن اچانک منسوخ

منگلورو-بنگلورو وندے بھارت ایکسپریس کا ٹرائل رن اچانک منسوخمنگلورو، یکم جون: ساحلی کرناٹک کے عوام کے لیے ایک مایوس کن خبر سامنے آئی ہے۔ بنگلورو اور منگلورو کے درمیان مجوزہ ‘وندے بھارت ایکسپریس’ کا 3 جون کو ہونے والا انتہائی…

حجاب کی اجازت کے خلاف ہندوتواتنظیموں کا نیاڈرامہ: ہبلی میں طلبا کے درمیان زعفرانی شالوں کی تقسیم

کرناٹک حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی اجازت دینے کے حالیہ نوٹیفکیشن کے خلاف ریاست میں ایک بار پھر احتجاجی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ پیر یکم جون 2026 کو ہبلی شہر میں…