Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے شخص کا پتہ چل گیا ، محکمۂ جنگلات نے 25 ہزار روپیے عائد کیا جرمانہ

چامراج نگر: بندی پورمیں سیلفی لینے کی کوشش کے دوران جنگلی ہاتھی کے حملے سے بال بال بچ جانے والے ننجن گڑ کے ایک شخص پر محکمہ جنگلات نے 25,000 روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ ابتدائی طور پر محکمہ…

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف شدید ناراضگی، یروشلم، تل ابیب اور حائفہ میں احتجاجی مظاہرے، غزہ منصوبے کی مخالفت

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید لڑائی ختم ہونے کے ابھی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اب اسرائیلی حکومت کا غزہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا منصوبہ بھی سامنے آ چکا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان…

سماجی کارکن خالد سیفی کو  بیمار بیٹے کی عیادت کے لیے 10 دن کی عبوری ضمانت  

انسانی حقوق کے کارکن اور سی اے اے مخالف مہم  میں سر گرم رہنے والے خالد سیفی جو گزشتہ پانچ سال سے  غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت  جیل میں بند ہیں ،انہیں  جمعہ…

حیران کن : ورلڈ ریکارڈ یافتہ ماہر تیراک سوئمنگ پول میں ڈوب گیا

منگلورو: ورلڈ وائڈ بک آف ریکارڈ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ماہر اور مشہور تیراک آج سوئمنگ پول میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ مہلوک کی شناخت چندرشیکھر رائے سورکمار(52) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ یہ واقعہ لیڈر ہل…

کرناٹک : بندی پور نیشنل پارک میں ہاتھی نے کیا ایک شخص کا تعاقب ، بال بال بچا

چامراج نگر(فکروخبرنیوز) بندی پورنیشنل پارک میں جنگلی ہاتھی کے قریب سے سیلفی لینے کی کوشش اس وقت ایک شخص کو مہنگی پڑگئی جب ہاتھی نے اس کا پیچھا کیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اطلاعات…

لوک سبھا میں انکم ٹیکس بل پیش

وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے ترمیم شدہ انکم ٹیکس (نمبر ۲) بل۲۰۲۵ءلوک سبھا میں پیش کیا۔ سلیکٹ کمیٹی کی تقریباً تمام سفارشات کو اس میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ بل۱۹۶۱ء کے انکم ٹیکس ایکٹ کو یکجا اور تبدیل کر…

8 ہفتوں میں تمام آوارہ کتوں کو پناہ گاہوں میں رکھا جائے،سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو لے کر بڑا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے دہلی کے افسران کو آوارہ کتوں کو اٹھا کر پناہ گاہوں میں رکھنے کی ہدایت دی۔ سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کے مسئلے سے…

آخر کہاں ہیں سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ ، سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرنے کی تیار ی میں سیاسی لیڈران

جگدیپ دھنکھڑ نے 21 جولائی کو نائب صدر جمہوریہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ اس استعفیٰ کی وجہ انہوں نے صحت سے متعلق وجوہات بتائی تھی۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ استعفیٰ دینے کے بعد سے اب…